ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں مذاق اڑانے کی بناء پر پریانکا چوپڑہ اس کے خلاف مقدمہ دائرکرینگی۔پریانکا چوپڑہ نے بتایا کہ مذکورہ ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ایک ڈاکٹر کو پریانکا چوپڑہ کی پرانی تصویر پکڑکریہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ اپنی حالیہ سیکسی لک بنانے کے لیئے پریانکا نے کس طرح سرجری کروائی ہوگی جس سے خائف ہوکرپریانکا نے اس ڈاکٹر اور چینل کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا سوچنا شروع کردیا ہے۔پریانکانے مذید کہا کہ مذکورہ چینل ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلا رہاہے