Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
Al Qamar Online Blogs


    
| | |
Preview Chanel
Important News International News News From Pakistan News from India Special Reports and Features Columns Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan
Tue, 02 Dec 2008 23:14:41   |   |   |  Text Only Version

Sun, 07 Sep 2008 18:42:00

شعیب اختر دوبارہ لندن پہنچ گئے


القمر لندن بیورو

پاکستانی تیز گیند باز شعیب اختر سرے کاؤنٹی کی جانب سے ورک پرمٹ حاصل کئے جانے کے بعد ہفتے کو بھارت کے راستے انگلینڈ روانہ ہو گئے تھے اور اب یہاں لندن پہنچ چکے ہیں

یاد رہے کہ شعیب اختر کو جمعرات کے روز انگلینڈ سے اس وقت وطن واپس آنا پڑا تھا جب امیگریشن حکام نے انہیں ورک پرمٹ نہ ہونے کے سبب انگلینڈ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تھی۔شعیب اختر سے انگلش کاؤنٹی سرے نے تین میچوں کا مختصر معاہدہ کیا ہے۔

شعیب اختر نے بی بی سی کی اردو سروس کو بتایا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ کافی عرصے کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ کاؤنٹی کے دو میچ کھیل کر انہیں میچ پریکٹس ملے گی جو انہیں پاکستانی ٹیم کے میچز میں کام آئے گی۔

شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کے التوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ کے لیے یہ اچھا نہیں ہوا کیونکہ پاکستانی ٹیم کو کرکٹ کی بہت ضرورت تھی اور پاکستانی شائقین بھی کرکٹ دیکھنا چاہتے تھے۔


پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر سرے کاؤنٹی کی جانب سے ورک پرمٹ حاصل کئے جانے کے بعد ہفتے کو بھارت کے راستے انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

شعیب اختر کو جمعرات کے روز انگلینڈ سے اس وقت وطن واپس آنا پڑا تھا جب امیگریشن حکام نے انہیں ورک پرمٹ نہ ہونے کے سبب انگلینڈ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تھی۔

شعیب اختر سے انگلش کاؤنٹی سرے نے تین میچوں کا مختصر معاہدہ کیا ہے۔

شعیب اختر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ورک پرمٹ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ وہ ہفتے کو دہلی روانہ ہورہے ہیں جہاں سے وہ اپنے کمرشلز کی شوٹنگ کے لیے ممبئی جائیں گے۔ دہلی واپسی پر وہ وہیں سے انگلینڈ روانہ ہوجائیں گے اور منگل کو شروع ہونے والے کینٹ کے خلاف میچ میں حصہ لے سکیں گے۔

پاکستانی فاسٹ بولر نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ کافی عرصے کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ کاؤنٹی کے دو میچ کھیل کر انہیں میچ پریکٹس ملے گی جو انہیں پاکستانی ٹیم کے میچز میں کام آئے گی۔

شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کے التوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ کے لیے یہ اچھا نہیں ہوا کیونکہ پاکستانی ٹیم کو کرکٹ کی بہت ضرورت تھی اور پاکستانی شائقین بھی کرکٹ دیکھنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ سے دور ہونے کے باوجود وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش کرتے رہے ہیں اور حالیہ کیمپ میں بھی انہوں نے بہت محنت کی تھی۔

واضح رہے کہ شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ پریکٹس اور فٹنس حاصل کرنے کی غرض سے خصوصی طور پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی ہے البتہ ان کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت کو جرمانے کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے۔شعیب اختر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ستر لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ان پر پابندی کی سزا معطل کردی تھی البتہ جرمانے کو برقرار رکھا تھا

 
یہ خبر، مضمون یا کالم درج ذیل لنکس سے اپنی ڈائری میں محفوظ کریں
digg it | Yahoo | Google | Slashdot | del.icio.us | Technorati

online.urdu.newspaper.pakistan.bbc.jang..poetry.sms.joke.shairi.girl.airline.cricket.woman.embassy.lahore.music.fashion.wedding.india

Al Qamar Online
Masood Munawar, Al Qamar Online, Norway
|
Mujahid Hussain, Brussles
|
Nasar Malik
|
M.Haroon Abbas
Zabih ul Allah
|
Saeed Akhtar Ibrahim
|
Jamil Ahmed Khan
|
Qamar M.A.
Muhammad Bin Qasim
|
AsGhar Ansari, New Delhi, India
|
Sheikh Abdul Majid
|
Sareer Khalid, Srinagar, Kashmir
 

 مزید خبریں اورمضامین

online.urdu.newspaper.pakistan.bbc.jang..poetry.sms.joke.shairi.girl.airline.cricket.woman.embassy.lahore.music.fashion.wedding.india
Dec 2008
SuMoTuWeThFrSa
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      

Urdu Bloggers
Urdu Bloggers
HalChal
SMS Guru
SMS Guru
Daily 1 World
Al Qamar Online
© Copy Rights 1999-2008, Al Qamar Online Media City , All Rights Reserved.

Email: General: mail@alqamar.org | For News : news@alqamar.org
Contact : UK: + 44 703 186 7719 | Denmark: +045 22 16 6554 | U.S. +1 516 3142803 | Pakistan: +92 322 5211447, +92 333 78 1751 1

Popular Searches: Urdu News, Urdu Newspaper, Online Urdu News, Online Urdu Newspaper, Urdu News paper, Pakistani Newspaper, Newspaper from England, 24 Hours Live Updated Urdu News, Indian Newspaper, Online Urdu Newspaper, BBC Urdu, Urdu Poetry, Urdu Blogs, Pakistani Fashion, Wedding, india,World News

Al Qamar Online is considered the largest , the most famous and popular web site the world over functioning for the awareness of social, political, economical and cultural issues of the south Asian community.
Islam:
Basic Islamic Teachings and Research Articles

Al QamarNews:
This online Network presents daily live updated news, and we have the largest News archives of past three years on the site.It has the well experienced, intellectual, highly qualified and dedicated journalists, writers on its editorial board (who worked with world’s known organizations like BBC etc.) their articles and column have great impact on the readers. More than 3100 Urdu Columns on Current Issues, International Affairs and Politics are online on this site.
Poetry: This website contains the largest collection of Urdu Poetry and literature. More than 300 poets’ selected poetry is online.
For Women: Find out Recipes and Designs Of Henna( mehndi)
For Kids: Stories, Online Games, etc.
Show biz: Latest Pakistani Fashion, Pictures, images, of Pakistani Stars and Models
Powered by: PHPCow.com