یورپ اور امریکہ میںچھاتی کا سرطان دوبارہ ہونے کے خطرے کی وجہ سے خواتین میں اپنی دونوں چھاتیاں آپریشن کے ذریعے جسم سے علیحدہ کرانے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہالی وڈکی معروف ادا کارہ کریسٹینا ایپلگیٹ نے حال ہی میں اس خطرے کی وجہ ''بی آرسی اے۔ون'' جین ہوتا ہے، اگر یہ بیماری لاحق ہو جائے تو دوبارہ ہونے کے خطرات 85 فیصد تک موجود رہتے ہیں۔ اس لیے خواتین کی ایک بڑی تعداد متاثرہ چھاتی کے ساتھ دوسری چھاتی کو کٹوانے کو ترجیح دینے لگی ہیں ، کیونکہ یہ جین صرف چھاتی کے اندر ہی نشوونما پاتا ہے۔ اداکارہ نے بھی مستقبل میں اس خطرے سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ مریض خواتین کیلئے فیصلہ کرنا انتہائی مشکل امر ہوتا ہے مگر اب اس رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ اس سرطان کے دوبارہ لاحق ہونے کے