اہم ترین

عالمی حالات

ہوائی کرایوں اور اضافی فیس پر لگے گی لگام؟ دو ہفتے میں نئے ضوابط جاری کرے گی مرکزی حکومت

ہوائی کرایوں اور اضافی فیس پر لگے گی لگام؟ دو ہفتے میں نئے ضوابط جاری کرے گی مرکزی حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ ایئرلائنز کے ذریعے وصول کیے جانے والے ہوائی کرایوں اور اضافی فیس کو منضبط کرنے کے لیے ضوابط تیار کر لیے گئے ہیں اور انہیں انتظامی منظوری بھی مل چکی ہے۔ حکومت نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ یہ ضوابط آئندہ دو مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ چنی کا مان حکومت پر مائننگ مافیا چلانے کا الزام، پنجاب بھر میں سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

سابق وزیر اعلیٰ چنی کا مان حکومت پر مائننگ مافیا چلانے کا الزام، پنجاب بھر میں سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

چنڈی گڑھ: پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ اور کانگریس رہنما چرن جیت سنگھ چنی نے عام آدمی پارٹی کی حکومت پر ریاست میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی کان کنی، بدعنوانی اور مافیا کی سرپرستی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دریاؤں اور کانوں سے ریت اور پتھر چوری کیے جا مزید پڑھیں

پاکستان

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کرتے ہوئے آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں