Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

میں سابقہ تحریریں February, 2007

ڈنمارک : عشق نہ پچھے ذات

کوپن ہیگن ۔ڈنمارک
nasar ڈنمارک کے مہشور زمانہ ادیب و شاعر ہانس کرسچین آنڈرسن اور بچوں کے لئے ان کی طلسماتی شہزادوں اور شہزادیوں کی کہانیوں سے تو آپ متعارف ہی ہونگے ۔ اٹھارویں صدی کے اس عظیم ڈینش ادیب کی یہ کہانیاں اور ان کے کردار آج بھی اہل ذوق اور ادب لطیف کا مزاج رکھنے والوں کے قلب و ذہن میں محفوظ ہیں لیکن ان کہانیوں کے یہ کردار تو محض ہانس کرسچین آنڈرسن کے اپنے ذہن کی اختراع تھے انہیں کیا پتا تھا کہ ایک دن ان کے یہ تخیلاتی کردار حقیقت کا روپ دھار کر خود اُن کے اپنے ہی ملک ڈنمارک اور دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن جائیں گے ۔ لیکن کیسے؟ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

کیوں ہم سے خفاء ہیں؟ ہم بے خطا ہیں

برسلز۔بلجیم

mujahidپاکستانی ارباب اقتدار ابھی’’ ہم خیال وزرائے خارجہ‘‘ کے ساتھ ذہنی مالش سے فارغ ہوئے ہی تھے کہ انہیں وہ دھمکی آپہنچی جس کا ایک طویل عرصے سے انتظار تھا۔ عالمی دھمکی باز صدر بش نے پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف تک دوٹوک انداز میں یہ جملہ پہنچا دیا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

شکریہ،شکریہ،شکریہ“تیسری قسط“

لندن-انگلینڈ

صفدرگزشتہ باب میں وعدہ ہوا تھا کہ شکریے کا مستحق یہ شریف زادہ ’’ناظم’’ بھی ہے جس نے میرے پاکستان پہنچنے سے واپسی تک سائے کی طرح ساتھ دیا ہے۔ ناظم آف حافظ آباد کے بارے میں تفصیلی باتیں تو سفر نامہ لکھتے ہوئے ہوں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

”کیا فرق پڑتا ہے؟”

Naveed Siddiqui سیشن کورٹ کوئٹہ میں خود کش بم حملے کے بعد ایک اخبار نے کمرئہ عدالت کی تصویر شائع کی ۔جس میں دکھایا گیا کہ اس عدالت کے جج کرسئی انصاف پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اخبار نے اس کے نیچے کیپشن میں لکھا”انصاف جاںبحق” »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

پاکستانی وزیر اور انسانی سمگلنگ

کوپن ہیگن۔ڈنمارک
nasarپاکستان کے دارلحکومت اسلام اآباد میں متعین ناروے کے سفیر نے پاکستان کے ایک وزیر جس کا نام بوجہ فی الحال صیغہ راز میں رکھا گیا ہے، اس پر الزام لگایا ہے کہ وہ وزیر پاکستان سے بیرون ملک انسانوں کی سمگلنگ میں ملوث ہے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

امریکی ایجنڈہ یا مسلم وزرائے خارجہ کا اجلاس

safdarاسلام آباد میں 7 مسلم وزرائے خارجہ کے ہونے والے اجلاس کو پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہم خیال مسلم ممالک کا اجلاس قرار دیا ہے۔ ہم بھی تو اسے ہم خیال ممالک ہی کہہ رہے تھے لیکن اس وضاحت کے ساتھ کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

بے حِس لوگوں کے زیر سایہ زندگی

برسلز۔۔بلجیم

mujahidہم پاکستان میں دوتین دن سے لاشیں اُٹھا رہے ہیں اور سمجھوتہ ایکسپریس حادثے کے بعد بسنت سانحہ ابھی باقی ہے۔آج شام لاہور میں آسودہ حال لوگ بسنت نائٹ کا آغاز اورنچلے طبقوں کے لوگ ہلاک اور زخمی ہونا شروع کریں گے۔ کل تک دیکھیں کتنی لاشیں گرتی ہیں ؟ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ (1)

دماغ ماؤف ہے۔کیا لکھوں؟

لندن۔۔انگلینڈ
safdarلکھنا تو ‘‘مرشد ساز’’ ناظم پر تھا اور اس نیک روح پر لکھ کر بھی رکھا ہوا ہے اور ملتان میں آصف خان کھیتران کو بتا بھی چکا ہوں کہ اعجاز رانا آف لیہ کے بعد اگلی تحریر ناظم آف حافظ آباد پر ہے لیکن اس دماغ کا کیاکرؤں کہ جو اس خبروں کی دنیا میں رہنے کی وجہ سے جیسے ماؤف ہو گیا ہے۔ جس طرف بھی دیکھیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

ریاست کا بڑھتا ہوا زوال

برسلز۔بلجیم

mujahidگوجرانوالہ میں ایک مخبوط الحواس لیکن راسخ العقیدہ مسلمان کے ہاتھوں خاتون صوبائی وزیر کا قتل پاکستانی سماج میں انفرادی تفہیم شریعت کا ایک عبرتناک مظاہرہ بن کر سامنے آیا ہے۔ریاست کی طرف سے بیرون پاکستان استعمال اور اندرون پاکستان سماجی تطہیر کے نقطۂ نظر سے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

ایران : بھارت کیا چاہتا ہے ؟

کوپن ہیگن۔ڈنمارکnasar

قارئین کرام
ایران کے خلاف امریکی سربراہی میں جس طرح عالمی برادری کو اکسانے کی کوششیں جاری ہیں‘ ان تا آپ اب تک آگاہ ہونگے ہی لیکن ‘ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات