March 15, 2007 at 10:45 pm |
راقم : شمس جیلانی |
بلاگنگ میں شائع کیا گیا
شوہروں پر بہت سے ایسے دور گزرے ہیں کہ وہ بیویوں سے پنا ہ ما نگا کر تے تھے ۔بلکہ ڈرے ڈرے رہتے تھے۔اس کی تا ریخ بھی بہت پرانی ہے ہندی
دیو مالائی کہا نیوں میں بس کنیائیں(زہریلی کنواریاں) تیار کی جا تی تھیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 14, 2007 at 8:20 pm |
راقم : آصف خان |
بلاگنگ, سماج میں شائع کیا گیا
چاروں طرف جو کچھ ہو رہا ہے ایسے ماحول میں کسی لا الگ تھلگ رہنا خود ایک طرح کی بے حسی ہے اور کم ازکم مجھ جیسے لوگ تو بے حسی کا الزام لینے کو تیار نہیں۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 12, 2007 at 10:14 pm |
راقم : آصف خان |
بلاگنگ, سیاست میں شائع کیا گیا
اب تو کتنا عرصہ گزر گیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام ساری دنیا کی نیندیں اڑا رہا ہے کیونکہ امریکہ خاص طور اور مغربی ممالک عام طور پر نہ صرف ایران کے اس جوہری پروگرام سے خائف ہیں بلکہ انہوں نے اسے اپنی انا کا سملہ بھی بنا رکھا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 7, 2007 at 5:12 pm |
راقم : صفدر ہمدانی |
بلاگنگ میں شائع کیا گیا
امریکہ کیا چاہتا ہے؟یہ سوال صرف میرے لیئے ہی نہیں ہر اس فرد کے لیئے ایک مسلسل الجھن بنا ہوا ہے جو ذرا سا بھی بیدار مغز ہے۔ دنیا کی واحد سپر طاقت جو اپنے آپے باہر ہو چکی ہے اور ایک بے نتھے بیل کی طرح اپنی راہ میں آنے والی ہر چیز کو روندنا چاہتا ہے۔ عالمِ اسلام کے خوابیدہ حکمران نہ جانے کس معجزے کے انتظار میں ہیں۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 6, 2007 at 7:02 pm |
راقم : شمس جیلانی |
مزاح, گپ شپ میں شائع کیا گیا
پہلے لوگ بڑے رعب سے کہا کر تے تھے کہ ہم لندن پلٹ ہیں ۔پھر وہ دور آیا کہ برطا نیہ ِ عظمیٰ پیچھے رہ گیااور لو گ امریکہ کے والاو شیدا ہو گئے ۔گرین کا رڈ ر حاصل کر نا اور رکھنا فخر کی با ت تھی۔ اس لیئے کہ وہاں شخصی آزادی تھی ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 3, 2007 at 4:33 pm |
راقم : صفدر ہمدانی |
بلاگنگ میں شائع کیا گیا
لندن۔انگلینڈ
لیجئے پہلے تو اس دردناک اور دل شکن خبر کو اختصار سے پڑ لیں۔ لاہورکے علاقےکوٹ خواجہ سعید گجر پورہ میں غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں دو چھوٹے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خود بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
March 1, 2007 at 6:06 am |
راقم : صفدر ہمدانی |
بحثو مباحثہ, بلاگنگ میں شائع کیا گیا
لندن انگلینڈ
مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ خبر ہم سب لاگرز کی توجہ کا مرکز ہونا چاہیئے خاص طور پر وہ بلاگرز مصر،شام،ایران،اردن۔سعودیہ اور پاکستان جیسے اسلامی ممالک میں مقیم ہیں۔مصر میں انٹرنیٹ پر بلاگ لکھنے کے جرم میں پہلی بار ایک بائیس سالہ نوجوان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک