اقدس رضوی نے کراچی سے جو ارسال کیا ہے
برادرم اقدس رضوی معروف و مقبول اور یگانہ روزگار شاعر شکیب جلالی کے فرزند ارجمند ہیں اور کراچی کے ایک بنک میں ملازمت کرتے ہیں۔ ابھی گزشتہ دنوں کراچی میں جب ان سے پہلی بالمشافہ ملاقات ہوئی تو میں انکی مہذب شخصیت سے بے حد متاثر ہوا۔
اقدس رضوی مستقل طور پر ای میل میں کچھ نہ کچھ ارسال کرتے رہتے ہیں جو فوڈ آف تھاٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ آج دو تصاویر روشن خیالی کے عنوان سے ارسال کی ہیں۔جو وفاقی وزیر سیاحت نیلو فر بختیار کے حالیہ شاخسانے کی ہیں جو آپ اخبارات میں پڑھ رہے ہوں گے۔یہ تصاویربھائی اقدس رضوی کے شکریے کی ساتھ آپ کی نزر ہیں۔
![]()
![]()































ہاشم رضا
نے لکھا؛
April 17, 2007 at 12:36 am
افسوسناک