Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

عمران میں دشمن کو معاف کرنے کا حوصلہ

safdarعمران ایک انسان ہی ہے کوئی فرشتہ نہیں۔ کیوں کہ اس میں بھی وہ تمام نیکیاں اور برائیاں ہیں جو پیدا کرنے والوں میں اللہ نے رکھی ہیں۔ لیکن اس میں باقی لوگوں کی نسبت ایک اضافی جین بھی ہے اور وہ ہمت کی جین ہے۔اور وہ اس لیئے کہ وہ گزشتہ کئی برس سے میرا دوست ہے اور دوست بھی عام معنی میں نہیں۔لغوی اور معنوی دونوں طور پر۔
اپنے کئی کالموں میں اس کا ذکر میں کر چکا ہوں لیکن اس وقت اسکی اس اضافی جین کی ایک ضمنی جین کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جو عام لوگوں میں نہیں ہوتی اور کم از کم مجھ میں تو بالکل نہیں ہے اور وہ ہے دشمن کو معاف کر دینا۔ دشمن بھی عام نہیں۔صرف جان کا نہیں بلکہ رزق کا دشمن۔ اب جی چاہتا ہے کہ میں دوست کی بجائے اسکا دشمن بن جاؤں۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو