آپ کے لیئے تازہ قطعہ
لیجیئے آپ کے لیئے آج کا تازہ قطعہ پیش خدمت ہے۔پسند آئے تو میری خوش قسمتی
سر حد نہیں رہی ہے ، ا بھی تو یہ حال ہے
چوں بھی کریں حضور ! بھلا یہ مجال ہے
جو کھیل کھیلتے ہیں الٹی پڑے ہے چال
آثار کہہ رہے ہیں، کہ دورِ زوال ہے
چوں بھی کریں حضور ! بھلا یہ مجال ہے
جو کھیل کھیلتے ہیں الٹی پڑے ہے چال
آثار کہہ رہے ہیں، کہ دورِ زوال ہے






























