جہادِلال مسجد
وہ سرخ رو ہوئے ہیں ،اس تازہ جہاد سے
رکھتے ہیں جوکہ کام بس ً آشیر باد ً سے
قتلِ حسین بھول گئے لوگ ہیں ابھی
سرکار بڑھ گئے ہیں یزید و زیاد سے
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
وہ سرخ رو ہوئے ہیں ،اس تازہ جہاد سے
رکھتے ہیں جوکہ کام بس ً آشیر باد ً سے
قتلِ حسین بھول گئے لوگ ہیں ابھی
سرکار بڑھ گئے ہیں یزید و زیاد سے
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
ali
نے لکھا؛
July 11, 2007 at 8:59 pm
yes you are right.our govt do not want a shria laws in pakistan so the govt want to kill every person who want shria in this country
عمران ثاقب
نے لکھا؛
July 13, 2007 at 11:42 am
سبحان اللہ، بھئی کمال ہے، کیا جہاد ہے، بزرگ وارم اگر اِسی کو جہاد کہتے ہیں تو بدمعاشی کس کو کہتے ہیں۔ اور یہ جو مولطی صاحبان جو آج سڑکوں پر نکل کھڑے ہوئے ہیں کیا یہے کل مذاکرات میں ناکامی کا اعتراف نہیں کر رہے تھے، کیا۔ ایک ضدی مولوی نیں اسلام کا غلط نقشہ پیش کیا ہے اور یار لوگ اسے جہاد کہہ رہے ہیں، اب ان سارے مقتولین کو پرسہ دینے کا وقت ہے حضور اور ان والدین کہ جو اپنی اولاد کو علمِ دین سکھانے کی خواہش رکھتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کا وقت ہے کہ سب مدارس ایسے نہیں ہوتے اکثر مدارس میں تعلیم ہی سکھائی جاتی ہے۔
choudhry
نے لکھا؛
July 14, 2007 at 2:26 am
Asalam u alaikum..yeh duniya ki us azeem foj ka kaarnama hayjis ki misaal tareekh main naheen miltee.yanee 90.000 armed fojieon ne hatiyaar dalay thay.ddob merne ka muqaam hay iss napaq foj kay liye jo apne hi musalmaan bhaiyon kay saath ye salooq ker rahee hay.jab america ki phayki huwee haraam ki hadiyaan khao gay to issee terhaan kay karname injaam do gay.yeh besheram foj hay inka ek or karnama bhi zehan ko pagel ker deta hay jo inhon ne apnee hi behnon kay saath dhakka main kiya thaa.meray ilfaaz yaad rakhain yanee jab aap heraam ki hadiyaan khayain gay toh aisay hi karnamay serinjaam dain gay.
دلاویز نے لکھا؛
July 14, 2007 at 2:33 am
اسلام ایک علم ہے ایک روشنی ہے ۔اسلام انسان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے ۔
ورنہ خلق العطیم کے کیا معنی؟
مسجد کےحجروں میں کلاشنکوف کا کیا کام ۔روشنی کو تاریکی میں لانا یا تاریکی کو روشنی میں لانا۔
وسلام
دلآویز برمنگھم
LYPEPHITE
نے لکھا؛
January 16, 2008 at 4:51 am
Make love, not war!