Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

ساتھ حقیقت کا دینا چاہئے

عمران چوہدری یوں تو عرصے سے القمر آن لائن کے بلجیم کے لیئے بیورو چیف کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن ایک خاموش بیورو چیف تھے جو اب جاگ گئے ہیں اور آج پہلا بلاگ لکھ رہے ہیں۔ انہیں اس محفل میں اس یقین سے خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اس لکھنے کے سلسلے کو جاری رکھیں گے(ادارہ القمر آن لائن)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا مصیبت ہے مشرف بیچارے کے لئے بھی، لال مسجد کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا تھا تو تب بھی اس کو ہی باتیں سنا ئی جاتی تھیں، کہ حکومت کا قصور ہے سب یہ دیگر معاملات سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا جا رھا ھے اور اب اگر اس نے اپنی سوچ اور ابتکار ِعمل کے مطابق اس مسلئے کو حل کر ھی لیا ہے گو کہ اس میں کافی بے گناہ لوگ بھی مارے گئے ہیں مگر کیا یہ لوگ واقعی بے گناہ تھے؟ مشرف دشمنی ایک طرف لیکن حقیقت کا ہمیشہ ساتھ دینا چاھئے، کیا غازی برادران کے اقدامات ٹھیک تھے؟ کیا ان کی اس ساری کاروائی کو جہاد کہا جا سکتا ہے؟ اور کیا مشرف اب یزید ہو گیا اور رشید غازی نعوذ باللہ امام حسین ۔سبحان اللہ کیا تجزیہ ہو رھا ہے ہر طرف، خدا را ذاتی پسند نا پسند کو اجتماع پر لاگو مت کریں اور حقائق کو اپنے پاوں تلے مت روندیں۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو