Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

میں سابقہ تحریریں December, 2007

آپ سبکو نیا سال مبارک

اللہ کرے کہ یہ نیا سال 2008 ہم سب کے لیئے محبتوں اور کامیابیوں کا سال ہو۔ القمر آن لائن اپنے پڑھنے والوں اور لکھنے والوں کے ساتھ ساتھ تنقید کرنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتا ہے۔ آئیے اس نئے سال میں نفرتوں کو ختم کرنے اور محبتوں کو عام کرنے کا عہد کریں۔

happynewyear08

تبصرہ جات (6)

آپ سب قابل مبارکباد ہیں

safdarآپ سب جو گزشتہ کچھ روز سے بلاگز کو اردو میں لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مبارکباد ہیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

شہیدِبینظیر کا پیغام

shamsاپنی روش سدا سے جہاں جی حضور ہے
کیا ہو رہا ہے ملک میں کس کو شعور ہے
قاتل کے وا سطے تو جہنم ضرور ہے
وہ جنت میں جا بسی ہے جو جنت کی حور ہے
دے کر گئی ہے قوم کو وہ ایک ہی پیام
آگے بڑھے چلو ابھی منزل تو دور ہے
فرعون کے لیئے ہیں محلا ت بن رہے
پس کر بنا ہے سر مہ ، وہ غربا کا طور ہے
جا بر کے و اسطے ہے معین عمر ضرور
پھر رو ند تا خدا وہ سرِ پر غرور ہے
کو ئی مٹا سکے گا نہیں دین ِ یہ خدا
گر ایسی سو چ ہے ، تو وہ ذہنی فتور ہے
میں حق پرست شمس ہوں ، کہتا ہوں سچ سدا
عادت میری بری ہے یہ میرا قصور ہے

تبصرہ (1)

حکمت فرعون کی،عمل یزید کا

safdarبے نظیر بھٹو کو اسی مٹی کے سپرد کر دیا گیا جس مٹی سے انکا خمیر اٹھا تھا۔ ایک طویل باب کا مختصر اختتام۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (10)

حوصلہ کون دے گا

nighatسانس جیسے رُک سی رہی ہے۔کیاخبر کس کی نظر لگ گئی ہے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (9)

آنکھیں خون روتی ہیں

TV on kiya tu pehli khaber benazir ki thin k goli yah khudkhush hamlay  main apnay khaliq e haqeeki sey jaatania millin Allah un ki maqfirat kere aur un k bachon ko saber jamail aata farmaye, pakistan per aik soog ka aalam hai »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)

شہادتِ بے نظیر

shamsبی بی کا قتل اصل میں قتلِ جمہو ر ہے
قا تل ہے اس کا کون یہ ظاہر ، ظہور ہے
سب جا نتے تو ہیں مگر پہچا نتے نہیں
ہم میں کا کوئی شخص جو شاطر مشہور ہے

تبصرہ جات (7)

نوشتہ دیوار کو آپ پڑھ سکتے ہیں

safdarپاکستان کے شہر راولپنڈی میں جو کچھ ہوا اسکی تفصیل لکھنا اب بیکار ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہم نوشتہ دیوار نہیں پڑھ سکتے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ (1)

اب پچھتاوے کیا ہووت

EK OR SIYAH BAB PAKISTAN KI HISTORY KA .ASOOF SAD AFSOOS AJ PORI QOOMali razaali razaali raza EK GHAM OR GHUSY KI LAHIR MAIN DOBI HIA »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (4)

علی رضا خان کا پہلا بلاگ

ALI RAZA KHANآپ میں سے جو بھی بلاگ اردو رسم الخط میں لکھے گا وہ اردو کی بقا اور ترویج میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ یہ ہماری”ماں بولی ” ہے اور ہم پر اس کا کوئی حق بھی ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (2)