Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

حکمت فرعون کی،عمل یزید کا

safdarبے نظیر بھٹو کو اسی مٹی کے سپرد کر دیا گیا جس مٹی سے انکا خمیر اٹھا تھا۔ ایک طویل باب کا مختصر اختتام۔ خلاقِ موت وحیات انکو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔اطلاعات کے مطابق القائدہ نے اس حملے کی ذمیداری قبول کی ہے اور انکے ترجمان”مصطفی ابوالیذید” نےکہا کہ بے نظیر بھٹو امریکہ کی بڑی ایجنٹ تھی اور وہ مجاہدین کیلئے خطرہ تھی۔تاریخ میں کچھ نام گالی بن جاتے ہیں اور ایسے ناموں کا اثر خود شخصیات پر بھی ہوتا ہے۔ ایسے ہی اثر کا حامی یہ یزید عصر بھی ہے۔ میرا قلم یہ کہتا ہے کہ اس کام میں حکمت اور سوچ فرعون وقت کی ہے جبکہ عمل یزیدعصر کا۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

10 تبصرے »

  1. سید حسین افسر INDIA نے لکھا؛

    December 28, 2007 at 8:54 pm

    خوب !

  2. سعدیہ سحر نے لکھا؛

    December 29, 2007 at 4:14 am

    ALLAH benzir ki maghfarat kare woh dunia mai pakistan ki pehchan thin benazir ke jane se pakistan ka bohat nuksaan hua hai ab dekhna hai un ke jane ke baad aur kia kia hoga….khuda humare mulk ko apni amaan mai rakhe logo ko hosla aur samjh de ameen……….sadia sehar

  3. نگھت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    December 30, 2007 at 2:06 pm

    تار یخ شاھد ھے کے جب جب اذیت کا دور یا ھے تب تب ایسے انسان پیدا ھو ئےھیں جو روشنی کا پیغام لے کر چاروں طرف پھیل گئے—- مجھے بھی ایسے ھی کسی انسان کا انتظار ھے————-!!!

  4. آویز جرمنی نے لکھا؛

    December 30, 2007 at 7:51 pm

    کسی ، محدث۔ولی اللہ، مجدد۔وغیرہ وغیرہ کا انتظار کہ وہ ہی آکر ہماری مدد کرئے گا
    مایوسی اور کمزوری کی علامت ہے۔اس وقت دنیا میں روشنی بھی ہے اور علم بھی عام ہے ۔دلائل بھی ہیں ،مثالیں بھی ہیں ۔ایک اسلامی مملکت میں 90 پارٹیوں کا کیا تصور ؟ اس لنک میں آپ دیکھ سکھتے ہیں ۔
    http://www.sdpi.org/help/research_and_news_bulletin/jan_feb_2005/political_parties.htm
    ۔90 پارٹیوں کی سب کی الگ الگ جمہوریت۔
    جب ملک میں اتنا تفرقہ ہو تو وہاں امن کیسے ہوگا۔ازیت ہی ہوگی۔مملکت پاکستان کی عوام کو شعور تو ہونا چاہیے کہ جمہوریت ہے کیا چیز؟ جو کچھ بھی کرنا ہے ہم ہی نے کرنا ہے ۔کسی کے انتظار کا تصور دل سے نکل دیں۔ ۔مایوسی کفر ہے اور اس کا نتظار بھی کفر ۔

  5. تانیا رحمان نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 1:50 am

    mein khafi dinon sey urdu liknay ki khoshee ker rahe hon aur kerti rahon gie,inshAllah turi se muskal hai baat ho rahi hai jamooriyat ki ,sab sey bara masla yahi hai k is ka matlab,jis muilk main iteefak nahi jahan aik dosre ki taang khanchi jaa rahe ho wahan azadhi kisay ho giee azadhi ka matlab hai kholay aasman k nechay saans leena baykhof sakon ki neend soona, na k abdhi( hamsha) ki neend soona,apnay ghar main he apni izzat mahfooz nahi,wahan hum kisei wali ka intezar ker rahe hain k woh haath main jadoo ki stick lay kar aye ga aur hum thek ho jayin gaye nahi,hum ko jagna ho ga aur apnay ander wali taalsh kerna ho ga,

  6. نگھت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 2:24 am

    صفدر جی آپ کا نیا کالم خاندانئ سیاست پر پڑھا ا بس یوں کہوں کہ مرے دل میں بھی یھی تھا—- موقح پرستی کی انتھا ھے——ظالم کی چال ھے——-کیا ھوتا ھے وھی جو منظور———ھوتا ھے–
    اا

  7. آویز جرمنی نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 3:43 am

    صفدر ھمٰدانی۔۔ لندن کا لکھا ہوا مضمون
    پیپلز پارٹی،عوامی یا خاندانی جماعت۔ ایک بار نہیں کئی بار پڑھا۔دل خوش ہوگیا۔
    آج بڑے لمبے عرصہ کے بعد ان کی تنقید اور تجزیہ دل کو بہت ہی اچھا لگا۔
    اللہ تعاللۃ صحت و تندرستی کے ساتھ عمر دراز کرئے ۔ آپ کے علم میں اورفراست میں مزید آضافہ کرئے ۔آمین

  8. ارشد نذیرساحل SPAIN نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 3:47 am

    benazir butto ayk tekhreek ka naam hai,un ki wafaat sy aysa lag raha hai ky ayk
    kush awaaz parend musma e bahaar main urhan bhar gea hai, or pora gulistan weran kar gea hai,un ki kami sadion mehsoos hoti ray gi

  9. تانیا رحمان نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 6:06 pm

    آویز جی اپنا اردو”کیبورڈ” ادھار دیں مجھےکام کرناھے جلدی واپس کر دوں گی

  10. آویز جرمنی نے لکھا؛

    December 31, 2007 at 7:49 pm

    یہاں پر آدھی اردو آدھی انگریزی نہیں چلتی ۔ سارے حروف الٹ پلٹ ہوجاتے ہیں ۔
    یا تو صرف انگلش استعمال کریں یا صرف اردو ۔ اس بورڈ کی پروگرامینگ ہی ایسےہی ہوئی ہے ۔

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو