Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

آپ سبکو نیا سال مبارک

اللہ کرے کہ یہ نیا سال 2008 ہم سب کے لیئے محبتوں اور کامیابیوں کا سال ہو۔ القمر آن لائن اپنے پڑھنے والوں اور لکھنے والوں کے ساتھ ساتھ تنقید کرنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتا ہے۔ آئیے اس نئے سال میں نفرتوں کو ختم کرنے اور محبتوں کو عام کرنے کا عہد کریں۔

happynewyear08

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

6 تبصرے »

  1. تانیا رحمان نے لکھا؛

    January 1, 2008 at 2:44 am

    اللہ سے دعاھے۔کہ نیاسال ھم سب کے لےمبارک ھو۔اور اللہ ھم سب کو نیکی اور ایک دوسرے سے محبت کرنے، اتفاق سے رہنے کی ہمت عطا فرمائے آمنٍ۔اور وہ جو اب ہم میں نہییں ان کو جنتِ الفردوس میی جگہ عطا فرمائے۔۔۔۔آمین

  2. آویز جرمنی نے لکھا؛

    January 1, 2008 at 7:27 pm

    Underneath the green board you have created a new keyboard.Unfortunately this is very uncomfortable and slow to use. Can you please offer another option so that people can use their home keyboard, this is not working because of the newsystem which you have made.l.
    I was the first person who was against writing in English, but now you are forcing
    me to write in this language. Avez Germany .

  3. صفدر ہمدانی UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    January 1, 2008 at 7:34 pm

    محترم آویز صاحب

    ہم نے اس ‘‘کی بورڈ ‘‘ یعنی تحریری تختی کی آسانی اُن بہت سے قارئین اور بلاگ لکھنے والوں کی وجہ سے مہیا کی ہے جو اردو کے حروف تہجی کا پتہ نہیں چلا سکتے کہ کس ”کی” پر ہے۔ لیکن اس کی وجہ سے اس سبز ڈبے میں اپنے گھر کے کی بورڈ سے یہاں لکھنے کی سہولت ختم نہیں ہوئی۔ آپ اب بھی اس میں اپنے کی بورڈ سے لکھ سکتے ہیں جیسے کہ میں اس وقت لکھ رہا ہوں۔
    امید ہے کہ میں اپنا مافی الضمیر آپ تک پہنچا سکا ہوں

  4. نگھت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    January 2, 2008 at 12:48 am

    مجھے اس کی بورڈ سے کو ئی شکایت نہیں ھوئی۔۔۔آپ سب کو نیا سال مبارک ھو۔۔۔۔۔

  5. تاینا رحمان نے لکھا؛

    January 2, 2008 at 2:27 am

    مجھے تو لکھتے ھوے اتنا اچھا لگ رھا ھے۔یوں لگتا ھے۔جیسےمیرا بچپن لوٹ آیا ھو۔میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں۔ھمیشہ سلامت رہیں صفدر جی

  6. آویز جرمنی نے لکھا؛

    January 2, 2008 at 3:33 pm

    جناب صفدر ہمدانی صاحب ۔
    گرین بورڈ کے نیچے کیبورڈ ہے وہ تو ٹھیک کام کررہا ہے مگر اس کی سپیڈ بہت آہستہ ہے ایک ایک لفظ کو ماؤس کے ساتھ کلک کرکے لکنا پڑھتا ہے ۔۔ گھر کا کیبورڈ اس کے ساتھ بلکل کام نہیں کرہا ۔اس کی سہولت ختم ہوگئی ۔مہربانی کرکے گھر کے کیبورڈ والی سہولت کو بھی ایکٹیو کردیں۔

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو