Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

میں سابقہ تحریریں January, 2008

اسرائیل کی نوازش یا پاکستان کا سرتسلیم خم کرنا؟

میں نے جب ایک خبر پڑھی ہے ‘ حیراں ہوں کہ دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں ۔ آپ بھی پڑھ لیجئے پھر بات کرتے ہیں: ۔ القمر آن لائین میں شائع ہوئی یہ خبر کچھ یوں ہے : »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (11)

ھمارے ھیرو سے ناانصافی کیوں؟

چند دن پہلے چودھری وجاہت جو کے موجودہ مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے بھائی ھیں۔ یوکے (آئے۔ آمیگریشن والوں نے پوچھ گوچھ کے لیےچند گنٹھے روکا۔۔جس پر پاکستانی حکومت نے واویلہ مچا دیا۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)

موبائل فون

nighatمجھے فلموں سے زیادہ اشتہارات اچھے لگتے ھیں کہ جو بات تین گھنٹوں میں سمجھ نہی آتی وہ بات تین سکینڈ سے تین منٹ میں آ جاتی ھے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (11)

کینڈل لائٹ ڈنر

جب سے صدر پاکستان جناب پرویز مشرف نے مسند اقتدار سنبھالی ہے۔ پاکستان دن دوگنا اور رات چو گنا ترقی کر رہا ہے۔ پہلے سربراہان حکومت کو پاکستان کا خزانہ خالی کرنے کے علاوہ کوئی کام آتا ہی نہ تھا، لیکن ہمارے شوکت عزیز صاحب نے خزانے کو کھربوں ڈالروں سے لبالب بھر دیا۔
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)

جنرل بکاؤ مال ہیں ؟

جنرل بکاؤ مال ہیں ، کیا فر ما رہے ہیں آپ
یہ کہہ کے ساری فوج کو شرمارہے ہیں آپ
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ (1)

اظہر المن الشمس

ہمارے بsafdarزرگ ساتھی اور کالم نگار شمس جیلانی صاحب حال مقیم ونکوور کینیڈا ابھی چند روز قبل ایک حادثے سے بال بال بچے ہیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)

ترنگے سے محبت یا ثا نیہ کی چال

ونیہ مرزا جو بھارت کی ٹینس کی کھلاڑی ہیں ائے دن کسی نہ کسی وجہ ثا ے خبروں میں ان رہتی ہیں بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی ۔یاپھر کسی خاص وخاص کھلاڑی یوراج سنگھ کے پیجھے ۔یہ گاتی ہوئی سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے اسڑیلیا آگی۔اور یا پھر بابری مسجد میں ماڈلنگ کرتی ہوئی مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتی ہیں ۔ویسے کھیل تو وہ اپنی عوام سے بھی رہی ہیں ٹینس کے بال کی طرح۔سونیہ کے کھیل کے دوران بھارت کے ترنگے کی کسی نے بےعزتی کردی تو سونیہ بی بی نے اپنی عوام کے جذبات کو گرم ہونے سے بچالیا یہ کہہ کر کہ وہ ترنگے کی بےعزتی کسی صورت برداشت نہیں کر سکتی۔ سو وہ ٹینس کھیلنا چھوڑ دیں گی۔ ویسے سونیہ جی دل تو نہیں کر رہا جی لگانے کو۔اپ ٹینس کم اور لوگوں سے ذیادہ کھیلتی ہیں۔ ۔بچاری بھارتی عوام۔سونیہ کی ڈبل چال نہ سمجھ سکی۔۔

تبصرہ جات (17)

ائے خدا تیرے گھر میں بھی کوئی محفوظ نہیں۔

ھم اپنے بزرگوں سے سنتے تھے ۔کہ جب کبھی کوئی آفت یا بیماری شہروں میں پھلتی تھی۔تو ہر ہاتھ دعا کے لیے اٹھتا تھا۔اورلبوں پر ایک ہی دعا ہوتی تھی۔کہ یا اللہ سب کی خیر کر۔اس کے لیے کسی کا کوئی اپنا ہونا ضروری نہیں تھا جب کوئی مسافر رستہ بھول جاتا۔ تو وہ مسجد کو سب سے ذیادہ محفوظ ٹھکانا سمجتا ۔اندھی اور طوفان سے بچنے کے لیے جو پناہگاہ ذہین میں آتی وہ خدا کا گھر ہی تو ھے۔
اور جب اس کو لگتا کہ اس کی دعا قبول نہیں ہو رہی یا اس کی دعا میں اثر نہیں رہا۔تووہ مسجد کا یعنی خدا کے گھر کا رخ کرتا۔چاہیے نماز کا ٹائم نہ بھی ہو۔
اور رو رو کر فریاد کرتا اپنی امت یا نگہانی آفت سے چھٹکارہ پانے کے لیے کہیں کہیں گھنٹے مسجد میں گزار دیتااس امید کے ساتھ کہ اپنے ربّ کے در بر سوالی بن کر آیا ھے اس کے ذیادہ قریب ھے اس کی فریاد راہگاں نہیں جائے گی۔اور آج جب میں اپنے،، آج،، پر نظر دوڑاتی ہوںہ تو لوگوں کو اپنی دعا کے اثر کی بجاے اپنی جان کی فکرلاحق ھے ۔وہ کیسے ابنے خدا کے حضور پورے خضوع وخشوع کے ساتھ سجدہ کرے گا۔ جب کۃ اسے اپنے اردگرد موت دھماکے کی صورت میں نظر آتی ہو گی اور آج اسی گھر میں اپنے فرایض ادا کرتے ہوے اس کی جان کو خطرہ ہے۔وہ اپنی نماز کے دورن سوچتا ہو گا کہ وھ نماز پوری کر پائے گا بھی کے نہیں
۔اور دوسری نماز نصیب بھئ ھو گی کے نہیں ۔
۔اسلامی جموریہ پاکستان کی مسجد میں ایک مسلمان کی جان محفوظ نیں توباقی کچھ کہنا بے کار ہے۔

تبصرہ جات (3)

اتحاد کی دھوم ہے

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے منقسم اتحادی پلیٹ فارم کو ایک کئے جانے کی آجکل پُر اسرار کوششیں کی جا رہی ہیں۔اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے سید علی گیلانی کو ،ایسا لگتا ہے کہ ،سائڈ لاین کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،اس حوالے سے چند  سطور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

خواتیں کا حملہ۔

یہ خبر ابھی ابھی نظروں سے گزری۔صبح سے قطار میں لگی خواتیں کو یوٹیلٹی سٹور کے عملے نے آٹا نا دینے کی نوید سنائی جبکہ سٹور میں آٹا موجود تھا۔تو خواتیں آپے سے باہر  ہو گیں۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)