Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

اتحاد کی دھوم ہے

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے منقسم اتحادی پلیٹ فارم کو ایک کئے جانے کی آجکل پُر اسرار کوششیں کی جا رہی ہیں۔اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے سید علی گیلانی کو ،ایسا لگتا ہے کہ ،سائڈ لاین کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،اس حوالے سے چند  سطور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتحاد کی دھوم ہے
اب کے اپنے شہر میں،اتحاد کی دھوم ہے
ہوگیا ہے فیصلہ،محفلوں کی دھوم ہے
ہوگئے ہیں ایک سب منحرف جو ہوگئے
نیلامی قومی وقار ہم کو اب معلوم ہے
ایک ہونے سے ہمیشہ بنتا نہیں خورشید مبین
ہم کو تاروں کا چمکنا رات میں معلوم ہے
صورت خورشید پانے کے لئے مت بھولئے
لازم ہے تاروں کی تپش،یکرخی بھی ملزوم ہے
اتحاد کا شور و غل ،غالب سماعت پر جو ہے
اجتماع کے نام پر،ہوتی سودا گری معلوم ہے
خالد بتائے کون یہ اصلیت قائدین
ہے بکاو سب مصنفین،اور قوم بھی معصوم ہے

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

3 تبصرے »

  1. راشد سہیل PAKISTAN نے لکھا؛

    January 22, 2008 at 12:01 pm

    یہ لیڈر اور مصنفین جہاں بھی ہوں ایسے ہی ہوتے ہیں. نظم اچھی ہے

  2. نگھت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    January 27, 2008 at 10:35 am

    راشد سہیل جی ایسا نہیں ھے بلکہ جہاں بھی بے صمیر مصنفین اور لیڈر ھو نگے وھاں وھاں ایسا ھو گا

  3. خالد INDIA نے لکھا؛

    January 27, 2008 at 10:40 am

    نگہت جی اآپ صحیح کہتی ہیں،تبصرے کے لئے شکریہ۔نظم یاد کیجئے گا،ہاہااہاہ

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو