Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

اظہر المن الشمس

ہمارے بsafdarزرگ ساتھی اور کالم نگار شمس جیلانی صاحب حال مقیم ونکوور کینیڈا ابھی چند روز قبل ایک حادثے سے بال بال بچے ہیں اور اب الحمد اللہ ٹھیک ہیں۔
انکے گھر میں اس بری طرح آگ لگی کہ سب کچھ جل گیا تا ہم خالق لوح و قلم نے انکو اور انکے قلم کو کوئی گزند نہیں پہنچنے دی۔ شکر ہے اس مالک موت و حیات کا۔
ذرا ذمے داری کا مظاہرہ دیکھیں کہ اس جانکاہ حادثے کے باوجود انہیں القمر کے لیئے اپنی تحریر ارسال کرنا نہیں بھولی جو مجھے آج ہی ملی ہے۔
دیکھا آپ نے پاکستان بنانے والی نسل میں یہ احساس ذمیداری آج بھی موجود ہے۔لیکن پاکستان چلانے والی نسل؟
ہم سب شمس جیلانی صاحب جے لیئے دعا گو ہیں کہ ہم سب القمر کے لکھاری ایک خاندان ہیں۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

7 تبصرے »

  1. تانیا رھمان نے لکھا؛

    January 26, 2008 at 5:22 am

    اسلام وعلیکم
    اللہ تعالی سے دلی دعا ہے شمس جی کے لیے اللہ ان کو محفوط رکھے ۔اور صحت عطا فرماے۔تکے وہ ھم سب کے لیے لکھتے رہیں

  2. رضاعلی خان SAUDI ARABIA نے لکھا؛

    January 26, 2008 at 8:10 pm

    اللہ تعالی سے دعاھے کہ شمس جی کو صحت عطا کرے اور ان سمیت ھم سب کو شر سے محفوظ رکھے آمیں

  3. نگھت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    January 27, 2008 at 7:59 am

    اپنی مصروفیت کے باعث چند دن سےحاضری نا لگوا سکی جس بات کی کمی مجھے دن رات رھی اور آج جب اپنے دوستوں سے ملنے آئ تو سب سے بری خبر یہ ملی ک جناب شمس جیلانی صاحب کے گھر آگ لگ گی، شکر آللہ پاک کا کہ وہ اور ان کے اھلِ خانہ خیر سے ھیں ۔۔دعا کرتی ھوں آللہ پاک اپنا فضل ہم سب پر رکھے ۔آمین ۔۔۔۔شمس بھائ جیسے پُر خلوص اور بے لوث انسان کا ھمارے سروں پر سایہ اک شجر سایہ دار جیسا ھے ۔۔جو اس دور میں انہیں نایاب بناتا ھے۔۔۔۔اور ھمیں خوش نصیب۔۔۔۔

  4. نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک DENMARK نے لکھا؛

    January 28, 2008 at 1:25 am

    محترم و بزرگوارم شمس جیلانی صاحب کے ساتھ پیش آنے والے سانحے پر انتہائی دکھ ہوا ۔ رب العالمین نے انھیں اور ان کے اہل خانہ کو کوئی گزند نہیں پہنچنے دی ۔ ہم اس پر رب کریم و رحیم کے شکرگزار ہیں اور اسی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے سب کے بزرگ و محترم شمس جیلانی صاحب اور ان کے اہل خانہ کو اپنی پناہ میں رکھے ۔ اور پنجتن پاک و مولائے کل کے صدقے میں انھیں خوشحالی و صحت اور عزت و وقار سے سرفراز کرے ۔ امین ۔

  5. آنسہ روانتی نے لکھا؛

    January 29, 2008 at 1:34 pm

    تمام شکر اس اللہ کے لیے جس نے تمام کائنات کو تخلیق کیا. مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جناب شمس جیلانی صاحب اب کہاں مقیم ہیں، اور کیا ان کا گھر بیمہ شدہ تھا! اب یہ نقصان کس صورت پورا ہوگا

  6. اکمل سد UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    January 31, 2008 at 4:31 am

    اللہ سے دعا ہے کے مالک کون مکان بزرگ محترم کا ساےہ ہمارے سر پر صحت و سلامتی سے قاتم رکھے اور وہ القمر کی خدمت اسی طرح کرتے ہیں آم

  7. اکمل سد UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    January 31, 2008 at 4:36 am

    رحمن و رحیم سے دعا ہے کے مالک کون مکان بزرگ محترم کا سایہ ہمارے سر پر صحت و سلامتی سے قاتم رکھے اور وہ القمر کی خدمت اسی طرح کرتے ہیں! آمین ثمہ آمی

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو