خون ِ ناحق
یہ کس کا خون ہے جو نا لی میں بہہ رہا ہے
ایسا کرو کیا تم سے ، اسلام کہہ رہا ہے؟
سازش ہے دشمنوں کی یہ جال ہے بنایا
سو چو کیا ہے کس نے اور کون سہہ رہا ہے
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
یہ کس کا خون ہے جو نا لی میں بہہ رہا ہے
ایسا کرو کیا تم سے ، اسلام کہہ رہا ہے؟
سازش ہے دشمنوں کی یہ جال ہے بنایا
سو چو کیا ہے کس نے اور کون سہہ رہا ہے
آج کل بلاول کا ستارہ کافی گردش میں ہے۔پہلے اس کو پارٹی کا چیررمین بنا دیا گیا۔جوکہ کہیں سے بھی مناسب نہیں تھا۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
آج کی تازہ خبر کراچی میں قائد آباد ٹیکسٹائل مل اور حب کے بازار میں دھماکے ہوئے ہیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ٹنڈویار کےایک قبیلےنے کاروکاری کا حکم نامہ جاری کیا۔کچھ دن پہلے ٹنڈویار کے دو قبیلوں کے لڑکا عمر 27سال ارو لڑکی جس کی عمر 22سال کوٹ میں جا کر من پسند شادی کی۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
تاریخ میں ایک شخص گوئبلز نام کا بھی گزرا ہے جس نے کہا تھا کہ اتنا جھوٹ بولو کہ وہ سچ ہو جائے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
پنجاب کے نگران وزیرِاعلیٰ جسٹس(ر) اعجاز نتار نے لاہور میں ھونےوالے بم د ھماکے میں جان بحق ھونے والے تمام افراد کو 3 ، 3 لاکھ (ٹوٹل81لاکھ) اور زخمی ھونے والے تمام زخمیوں کو ایک ایک لاکھ(ٹوٹل 70لاکھ) دینے کا علان کیا ھے ….بم دھماکے میں 27 افراد جان بحق ھوئے اور 70 سے زائد افراد زخمی ھوئے تھے …..کاش حکومت یہ پیسہ جلوس کی سیکورٹی پہ لگاتی… »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ابھی ایک خبر پڑھنے کو ملی۔ایف ای اے نے خودکش حملہ کرنے والے کے بارے میں انکشاف کیا کہ اس کا تعلق افغانستان سے ہو سکتا ہے۔ابھی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ھمیں کوئی جلدی نہیں ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
عوام کے لئے خوش خبری کے حکومت کی ملکی حالات پہ گہری نظر ہے ان کو عوام کی فکر ھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
واحد وہ فرد تھا یہاں اپنے نام کا
پر تو حسین تھا اُس ما ہِ تما م کا
قر بان ہو گیا اصولوں پہ وہ حسین
چر چا ہے تا ابد شہِ عالی مقام کا
ً ً جو مجھ کو چاہتا ہے ، تو وہ چاہے حسین کو ً
یہ حکم دیکھئے ذرا خیر الا نام کا
قا تل جہنمی ہے تو شاتم بری نہیں
لب ِ لباب یہ ہے قصہ ِ تمام کا
تھکے ہوئے دماغ کوتروتازہ کرنے کے لے سوچا کوئی فلم دیکھی جائے۔انگلش نہیں ۔اردو پاکستانی فلم۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔