Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

مشرف کو عوام کی عدالت میں آنا پڑے گا

عوام مایوس ھو رہی تھی وہ دو دو بار گزشتہ حکومتوں کو آزما چکیں تھیں ….مہنگائ نےاور بڑھتے ھوئے طبقاتی فرق سےعوام پریشان ھو رہی تھی ایسے میں جنرل مشرف نے احتساب کا نعرہ بلند کیا ….مایوس لوگوں ان کا خیر مقدم کیا…..جنرل مشرف نے قرضوں کی وصولی کا وعدہ کیا کچھ لوگ عوام کا خون چوس رہیں ھیں اپنی تجوریاں بھر رہے ھیں ملکی خزانے خالی کر دیےعوام کو سہنرے خواب دیکھائے گے…وعدہ کیا جو پیسہ چند تجوریوں میں بند ھے اس کو ملکی خزانے میں منتقل کرنے کا …اور اس سب پیسے کو عوام کے ترقیاتی منصوبے بنائے گئے
مگر پھر ھوا کیا چند چھوٹٰٰی چھوٹی مچھلیوں کو پکڑا گیا مگر مچھوں کو چھوڑ دیا گیا بڑے بڑے صعنتکار جاگیردار سیاست دان ( جن کو سیاسی لوٹے کہنا زیادہ مناسب ھوگا جن کی وفا داریاں حکومت بدلنے کے ساتھ بدل جاتیں ھیں ) 54 ارب کے قرضے معاف کر دئے گئے
پھر جنرل مشرف نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی محبت کا ثبوت دیں
اور زیادہ سے زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھعجیں ..پاکستانیوں نے دل کھول کر اپنی محبت کا ثبوت دیا پھر مشرف صاحب نے عوام کو خوشخبری سنائ ملکی خزانے بھر گئے عوام میں خوشی کی لہر ڈور گئ وہ سب پیسہ کہاں گیا کیسے چوری ھوا کیسے پھر سے چند تجوریوں میں منتقل ھوا اس کا حساب کون دے گا
2001 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سپر پاؤرز کے شانہ بشانہ کھڑا ھواکئ قرضے معاف ھوئے کئ ترقیاتی منصوبے بنے کئ نئے قرضے منظور ھوئے کتنے ھی ترقیاتی منصوبے بنے کتنے ھی ھوائ قعلے بنے وہ کب ھوا میں تحلیل ھوگئے ان کا ساتھ دینے کے باوجود بھی ھماری حالات اعراق جیسی کیوں ھے اس کا حساب ابھی باقی ھے
2005 میں قوم ایک بار پھر جاگی زلزلے نے پوری قوم کو ہلا دیا….لوگوں نے ذات پات کو بھول کر مدد کی …غیر ملکی امداد اربوں میں ھوئ کئ تعمیر نو کے منصوبے بنے تباہ شدہ علاقوں میں نئے گھر نئے سکول نئے ہسپتال رجسٹر کے رجسٹر بھر گئے وہ سب منصوبے کب رجسٹروں میں دب گئے ….ابھی بھی زلزلہ متاثرین نا کافی خوراک نا کافی لباس بنا علاج کے ٹھٹھرتی ھوئ سردی میں خیمہ بستیوں میں موت سے بھی تکیف دہ زندگی گزار رہے ہیں
وہ امداد کا پیسہ کہاں گیا اس کا حساب بھی باقی ھے صدر مشرف کو ایک بار عوام کی عدالت میں آنا پڑے گا

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

3 تبصرے »

  1. خامہ خیال نے لکھا؛

    February 15, 2008 at 2:09 pm

    سلام سعدیہ سحر، خوش رہو، جیتی رہو۔ بیٹا، “عوام” ایک جمع اور مذکر لفظ ہے۔ اسے چند بے وقوفوں نے جن کی جدید میڈیا پر اجارہ داری ہے، غلط العام کے طور پر اس کی جنس تبدیل کرکے مونث رائج کردیا ہے۔ تم اس روش کی تقلید نہ کرو، اور سدا پھلو، پھولو۔

  2. خامہ خیال نے لکھا؛

    February 15, 2008 at 2:59 pm

    سلام سعدیہ سحر، خوش رہو، جیتی رہو۔ بیٹا، “عوام” ایک جمع اور مذکر لفظ ہے۔ اسے چند بے وقوفوں نے جن کی جدید میڈیا پر اجارہ داری ہے، غلط العوا

  3. خامہ خیال نے لکھا؛

    February 15, 2008 at 3:00 pm

    سلام سعدیہ سحر، خوش رہو، جیتی رہو۔ بیٹا، “عوام” ایک جمع اور مذکر لفظ ہے۔ اسے چند بے وقوفوں نے جن کی جدید میڈیا پر اجارہ داری ہے، غلط العوام کے طور پر اس کی جنس تبدیل کرکے مونث رائج کردیا ہے۔ تم اس روش کی تقلید نہ کرو، اور سدا پھلو، پھولو

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو