Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

کیا تقدیر پائی ھے۔

الیکشن جس کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ۔ باقی کچھ نہیں بچا کہنے کو ۔ھارنے والی جماعتوں نے کہا ۔ کہ انھوں نے اب تک جو کیا صیح کیا تھا۔ ان کے نزدیک کیا صیح تھا اور کیا غلط یہ وہ بھی جانتے ھیں اور ھم بھی کہ ان کے دور حکومت میںکیا کچھ ھوا ۔ اور ان کو یقین نہیں تھاکہ وہ یوں ھارہیں گے۔خیر اس میں تقدیر قسمت اور عمل کا بھی پورا پورا عمل دخل ھے۔عمل جو موجودہ حکومت نے کیا،وہ آج ان کے سامنے ھے۔ اب رھی تقدیر اور قسمت کی بات تو اصف علی زردای نے خواب میں بھی نہیں سوچا ھوگا۔ کہ اپنی زندگی کا لمبا عرصہ دیار غیر میں اپنے قیمتی گھوڑوں اور کتوں کے ساتھ گزارنے والا ایک عیاش شخص آج پیپلزپارٹی کا چیرمین بن جائے گا۔کبھی ایک یا دو ہ انٹرویوز دینے والا زرداری آج اس کو اپنی بیوی کی وجہ سے یہ نام اور مقام نصیب ھوا ۔ ھر ٹی وی چینل اور ھر اخبار میں پہلے صفحے پر ایک بڑی سی سرخی کے ساتھ اس کا ذکر ھو گا۔اور نا صرف ذ کر ھو گا بلکہ پاکستانی حکومت بنانے میں اھم کردار ادا کرئے گا۔اس اھم موقع پر بی بی کی کمی شدت سے محسوس ھوتی ھے، ان کے چلے جانے سے نواز شریف بھی آج بڑھ بڑھ کر بیان بازی کر رھا ھے ۔۔جس نے دن رات اتنی ساری محنت کی اس کو یہ دن دیکھنا نصیب نہیں ھوا۔ ، آصف علی زرداری کو یہ عزت اللہ نے کیوں دی یہ وہی جانتا ھے۔اس کے راز وہی جاہنے ، ھو سکتا ھے نواز شریف اور زرداری کے لیے آللہ کی طرف سے یہ ایک آزماہش ھو ۔ کہ دیکھو میری لاٹھی ۔ گوکہ عزت اور زلت اوپر والے کے ھاتھ ھے۔لیکن بس تھوڑی دیر کے لیے جب سوچو تواس کو قسمت اور تقدیر کہتے ھیں ،جو بیٹھے بیٹھائے نواز شریف اور آصف علی زرداری پر مہربان ھو گیی ۔ اگر اب بھی یہ دونوں نا سمجھے تو۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

7 تبصرے »

  1. علی شاہ نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 2:55 am

    تانیا جی

    ہر کامیاب آدمی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے

  2. آویز جرمنی نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 5:47 am

    علی بھائی۔
    اسلام علیکم۔
    ہر کامیاب آدمی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ( اگر یہ فارمولا درست ہے )
    اگر ایک مرد کے پیچھے چار عورتوں کے ہاتھ ہوں ۔۔۔۔۔تو ؟

  3. علی شاہ نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 3:00 pm

    آویز جی

    ایسا مرد قابلِ رحم ہو گا

  4. سایرہ بتول،لند ن UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 8:34 pm

    تا نیہ جی ! ھمیشہ کی طرح یوں لگا کہ گویا میرے جذبات کو زباں مل گئ۔ خوش رھیےء۔ دعا گو ۔
    سایرہ

  5. علی شاہ نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 10:50 pm

    اصل میں زرداری کو اللّہ میاں نے “تھوڑی سے لفٹ“ کرا دی ہے۔

  6. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 10:56 pm

    علی بہت شکریہ . ھر تعریر میں سب سے پہلے تبصرہ کرتے ھیں بھلے ایک جملہ ھی سہی اپنا فرضِ پوری خوبی سے نبھاہ رھے ھیں. خوش رہیں

  7. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    February 26, 2008 at 10:59 pm

    بتول جی اپ کی اپنی محفل ھے . آتے رھا کیجھے . اور مجھے خوشی اس بات کی ھے کی ھم نے اپ کی سوچ کو زبان بخشی.

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو