میری یہ دعا یاد رکھنا
اپنی ایک کاوش اپ دوستوں کی نظر
میری یہ دعا ھے تمھاری زندگی میں آنے والا ہر اک لمحہ
تمھیں محبتوں اور چاہیتوں کے عروج بخشے
تمھاری دینا میں کوئی غم نا آنے پائے
ھر طرف خوشی ھو اور دور رہیں غموں کے سا ئے
تمھاری انکھوں میں یوں ہی روشنی کے دیے جگمگائیں
تمھیں کوئی دکھ یا پریشانی کے اندھیرے نا چھو جاہیں
تمھاری زندگی میں بہار ہی بہار ھو خزان نا کبھی آنے پائے
اللہ کرئے تم ھر ایک کے دل کی دھڑکن بن کر جیو
تمھارے دل کی کوئی تمنا اور آرزو نا ادھوری رہ جائے
گر ممکن ھوتا توتمھارے ھر ایک درد کو میں چھپا لیتی
میں جانتی ھوں یہ سب کچھ ممکن تو نہیں ھے۔
لیکن دعایں تو میری میراث ھیں یہی تو میری آس ھیں
میری اس دعا کو اپنے دل کے کسی کونے میں یوں
سمبھال کر رکھناکہ جب کبھی بھولے سے میری یاد آئے
تم میری فکر چھوڑ کر بس اپنا خیال رکھنا
اور میری یہ دعا یاد رکھنا۔بس دعا یاد رکھنا































علی شاہ نے لکھا؛
February 27, 2008 at 10:35 pm
چھاہ گئے او تانیا جی ٹھاہ کرکے۔ لگتا ہے اردو کی ٹیوشن لگا لی ہے۔
مزاق ایک طرف، سب سے پہلے میری طرف سے پہلی نظم لکھنے اور اتنی خوب لکھنے پر دلی مبارکباد اور اس نظم کو میرے نام کرنے کا شکریہ
تانیہ رحمان نے لکھا؛
February 28, 2008 at 2:01 am
علی جی ہمیشہ کی طرح پہلے اپ ھی اپنا فرض پورا کرتے ھو .بہت شکریہ، خوش رہو
علی شاہ نے لکھا؛
February 28, 2008 at 4:10 am
اور آپ بھی اسی طرح لکھتی رہئیے
خاک نشین نے لکھا؛
February 28, 2008 at 5:16 am
تانیا جی نہایت عمدہ کاوش میں سفارش کروں گا کہ آپکی دعا قبول ہو
انتظار رہے گا آپک اگلے فن پارے گا
نگہت نسیم
نے لکھا؛
February 28, 2008 at 3:03 pm
اللہ کرے زورٍ قلم اور زیادہ
تانیہ رحمان نے لکھا؛
February 28, 2008 at 3:54 pm
بہت شکریہ خاک جی ویسے اپ کس سے میری سفارش کریں گے ،