شریفوں کے تیور
وہی لہجہ وہی باتیں
وہی گھوڑے وہی گھاتیں
وہی خواہش وہی مقصد
وہی رنجش وہی بدلہ
نہیں بدلے نہ بدلیں گے
شریفوں کے جو تیور ہیں
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
وہی لہجہ وہی باتیں
وہی گھوڑے وہی گھاتیں
وہی خواہش وہی مقصد
وہی رنجش وہی بدلہ
نہیں بدلے نہ بدلیں گے
شریفوں کے جو تیور ہیں
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
February 28, 2008 at 3:18 pm
زرقا جی میں ابھی تک خوش گمان ھوں کہ شاید تیور بدل ھی جایئں شریف گھوڑوں کے ۔۔
تانیہ رحمان نے لکھا؛
February 28, 2008 at 3:52 pm
ہمیشہ کی طرح بہت خوب زرقا جی
زرقا مفتی نے لکھا؛
February 29, 2008 at 12:09 am
نگہت جی
رات اے آر واءے ٹی وی پر میاں صاحب کی گفتگو سے یہ تاثر لیا
اللہ کرے کہ آپ کی خوش گمانی بد گمانی میں نہ بدلے
اسی میں سب کی بھلاءی ہے
والسلام
زرقا
زرقا مفتی نے لکھا؛
February 29, 2008 at 8:45 am
شکریہ تانیہ جی
ہمیشہ خوش رہئے
تانیہ رحمان نے لکھا؛
February 29, 2008 at 8:49 pm
زرقا جی شکریہ تو اپ کا جو اتنی خوبصورت شاعری پڑھنے کو مل رہی ھے.
علی شاہ نے لکھا؛
March 1, 2008 at 5:20 pm
زرقا جی
آپ نے شاید غور نہیں کیا، بہت بدلاؤ آیا میاں صاحب، روز شیمپو بھی کرتے ہیں اور جیل بھی لگاتے ہیں