اللہ غنی
کوئی جھو ٹا گر جو ہو، کب عہد کا اپنے دھنی
دیں سے با غی ہو گیا لے لی سبھی سے دشمنی
بات ہی اس کی غلط تھی اس لیئے اپنی ٹھنی
وہ کہے تھا میں ہی میں ،ہم نے کہا اللہ غنی
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
کوئی جھو ٹا گر جو ہو، کب عہد کا اپنے دھنی
دیں سے با غی ہو گیا لے لی سبھی سے دشمنی
بات ہی اس کی غلط تھی اس لیئے اپنی ٹھنی
وہ کہے تھا میں ہی میں ،ہم نے کہا اللہ غنی
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
رفیق احمد
نے لکھا؛
March 2, 2008 at 2:22 pm
پاکستان میں اب امن شے کا تصور کرنا ھی ایک بھول ھو گی
سب کو ایک سادا سا فقرا معلوم ھے
جیسی کرنی ویسی بھرنی
قران جلانھ
کلمھ میٹانھ
مسجد گرانھ
عبادات سے روکنا
قتل و غا ر ت کو ثواب سمجھنا
اللھ کی غیرت کو للکارنا
پھر امن کی توقع کرنا ھرگز ممکن نھیں۔
اسکا حل صرف انسان کو انسان جاننا ایک دوسرے کی تکلیف دور کرنا۔ عزت کرنا۔ رقم کی لالچ سے اجتناب کرنا
ایک دوسرے سے بڑھنے اور دوسرے کو حقارت سے نیچا کرنا ٹانگ کھیچنا بنیادی وجوھات ھیں یھ معاشرتی پھلو ھیں
سیاسی طور پر احکام سچی سیاست کی عادت ڈالیں نیاٰ آٰٰیٰین جو انسسانی محبت ایثار بھاٰی چارھ
وطن کی خدمت مزھبی اختلاف سے کوسوں دور پر مبنی آیین ھو پھر شاٰید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جو بھت مشکل مشکل اور مشکل ھوگا اس لیے امن کا قیام ھرگز ممکن نھیں موت کی اتھاھ گھیراٰیاں اپنے بسیرے ڈالیں رھیں گیں اور حسرت واٰے حسرت عوام کا مقدر ھو چکا۔ جو ممکنا طور پرکبھی بھی نھ ختم ھو گا ھوگا ھو گا یھاں تک کھ اگر خدا خود ھی رحم فرما دے
نگہت نسیم
نے لکھا؛
March 2, 2008 at 6:14 pm
عمدہ شمس بھائی
سلسلہ جاری ھے تعمیر و خرابی کا ابھی
شہر بستا بھی نہیں اور اجڑتا بھی نہیں
جل رہا ھوں میں وہاں شمع کی مانند ظفر
جس اندھیرے میں کوئی ھاتھ پکڑتا بھی نہیں