ایک‘‘سوری‘‘کہنے میں دیر کتنی لگتی ہے
آج میرے ایک عزیز دوست نیاز ندیم نے جنہیں میں سی این این کہتا ہوں انہوں نے ایک بہت لطیف سا نکتہ گفتگو کے درمیان بتایا کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
آج میرے ایک عزیز دوست نیاز ندیم نے جنہیں میں سی این این کہتا ہوں انہوں نے ایک بہت لطیف سا نکتہ گفتگو کے درمیان بتایا کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
خدا ہی جانے کہاں رکے گا یہ قافلہ ہے جو روز شب کا
مری دعا ہے رہے یہ دائم جھلک رہا ہے خلوص سب کا
شما ر اپنا نہیں جہاں میں کہ خدا جو نا خوش ہے آسماں میں
لگے کسی کی نظر نہ پھر سے کہ جا چکا ہے وقار کب ک
ہم نے لاہور میں آج ہفتہ 23 فروری کو ہونے والے لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے دروان ایک نیا نعرہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
کون کہتا ھے ۔ملک میں نہیں ھے ۔بجلی آٹا گیس اور پانی
میرے گھر میں تو سب میسر ھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
سابقہ حزبِ مخالف کے اب کامیاب افراد کوکن خواہشات سے ترغیب مل رہی ہے، اور شکست کھانے والوں اور نئی حکومت کو کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔۔ آپ کے لیے ایک بھرپور تجزیہ
سعدیہ سعر کی تعریراپ سب کی نظر
18 فروری بہت سے خدشات بہت سی توقعات کا دن »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ایک سادہ سی نظم
آپ کی بصارتوں کی نذر »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
سپریم کورٹ کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نو منتخب اراکینِ اسمبلی سے اپیل کی ہے کہ وہ تین نومبر کے بعد فرد واحد یعنی صدر مشرف کی جانب سے اٹھائے گئے غیر آئینی اقدامات کو آئینی تحفظ فراہم نہ کریں۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
پاکستان میں اور کیا پاکستان سے باھر ھر طرف ھر زبان پر ایک ھی بات تھی۔ الیکشن ۔پھر لوگوں کے دلوں اور زبانوں پر ایک ھی بات کیا الیکشن صاف و شفاف ھوں گے۔اور اگر دھاندلی ھوئی تو کیا ھوگ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
بازار اس بار بھی لگا لیکن یہ مصر کا نہیں بلکہ ممبئی کا تھا۔ لیکن اللہ کا شکر کہ اس بار یوسف »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔