طاؤس و رباب آخر
“ دی آکانومسٹ ٹائمز ” کے مطابق ‘ پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھارتی فلم سٹار ایشوارائے اور ملکہ موسیقی لتا منگیشکر دونوں کو دل و جان سے چاہتے اور پیار کرتے ہیں ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
“ دی آکانومسٹ ٹائمز ” کے مطابق ‘ پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھارتی فلم سٹار ایشوارائے اور ملکہ موسیقی لتا منگیشکر دونوں کو دل و جان سے چاہتے اور پیار کرتے ہیں ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
دوستوں سعدیہ کی نظم اپ سب کے لیے حاضر ھے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
شہ سے پہلے یوں کہا ں یہ شہ کے بالے جا ئیں گے
خود سے جائیں گے کہاں یہ تو نکالے جا ئیں گے
ان کی کرتوتوں کے دفتر جب کھنگا لے جا ئیں گے
لاد کربنیا چلے گا ساتھ میں سارے بقالے جا ئیں گے
نوٹ ۔ ایک مشیر کے استعفیٰ کی خبر اور تردید سے متاثر ہوکر
دوستوں مشکلوں کے حل کبھی نکل آتے ھیں اور کبھی حل کی لیئے دوستوں سے مشورے کرنے پڑ جاتے ھیں ، یقین جانیئے کبھی دوستوں کو مشورے بھی سمجھ نہیں آتے کہ کیا دیئے جایئں ۔ مثلاً یہی دیکھیئے کہ ایک دوست نے خوشی خوشی اپنے دوست سے پوچھا یار سنا ھے تمھاری بیوی نے گھر کی آرائش کا کورس مکمل کر لیا ھے ۔ دوست نے آہ بھر کر کہا ، ھاًں یار تم نے ٹھیک سنا ھے اور اب وہ مجھ سے چھٹکارہ پانا چاھتی ھے کیونکہ میں پردوں اور فرنیچر سے میچ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔ اب بھلا اس مشکل کا کیا حل ھو ۔۔۔۔؟؟؟ لیکن رکیئے حل نکالنے والے ایسے بھی ھوتے ھیں اور حل کبھی خود بھی سوچنے پڑ جاتے ھیں بلکل اسی طرح سے جیسے ایک لڑکا “سی یو سون “ کے کارڈ لینے بک شاپ پر گیا اور دوکاندار سے مخاطب ھوا کہ “جناب آپ کے پاس سی یو سون کے کارڈ ھیں ؟؟ ۔ سیلز مین بڑی محنت اور توجہ سے کارڈوں کے انبار سے مطلوبہ کارڈ نکالنے میں کامیاب ھو ھی گیا اور بولا ۔ جی ۔۔۔ یہ لے لیجیئے اس پر لکھا ھے کہ“ دنیا کی اٰس واحد لڑکی کے لیئے جس کو میں سب سے زیادہ مٍس کرتا ھوں “ ۔ لڑکا بے حد خوش ھو کر بولا “ ٹھیک ھے ایسے پانچ کارڈ دے دیجیئے “ دوستوں برے وقت کا کیا ھے کسی پر بھی اٍس دوکاندار کی طرح آ سکتا ھے لیکن مشورہ یا حل بتاتے ھوئے خود کو دوکاندار ھی کی طرح ھمدرد اور خیرخواہ بھی سمجھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جی دوستوں کبھی دل کرتا ھے ،کہ اس خبر پر ہنسا جائے یا پھر ماتم کیا جائے ،ان کی عقل پر جو یہ خبر دیتے ھیں ، دو گروپ دہشت گردوں کے لاہور اور اسلام اباد میں داخل ھونے والے ھیں کہاں سے آہیں گے ، »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ساحل سمندر پر کیوں اکثر میں سوچتی ھوں
ٹھنڈی اور گیلی ریت پر »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
قومی اسمبلی کے ایوان میں وزیراعظم جناب یوسف رضا گیلانی صاحب نے اپنا عہدہ سنبھالتے ھی ججوں کی فوری رھائی کا حکم دینے سے نہ صرف »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
جناب! ایم این اے صاحب!!
____________________
عزیر دوستو ! “ مشاورت ؛“ کے بعد ‘ آپ سبھی کے لیے ایک نئی کہانی کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید ہے آپ کے ذوق لطیف پر پوری اترے گی ۔ مجھے آپ کے تبصروں اور آراء کا انتظار رہے گا ۔ وسلام ۔
نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
روزانہ بے شمار ای میل موصول ہوتی ہیں اور ان میں سے اکثر و بیشتر ردی کی ٹوکری کی نذر ہو جاتی ہیٍں۔ لیکن »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک ۔
القمر آن لائین کے قارئین کی نذر ‘ ایک نہایت ہی مختصر کہانی ۔
————————————————————————————————————————————–
ایسا اسے بہت ہی پہلے کر لینا چاہیے تھا لیکن وہ اب تک ماہر نفسیات کے پاس جانے کی ہمت ہی نہ کر سکا ۔ اور »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔