اہم ترین

سہیل آفریدی کا پشاور سے لکی مروت تک ہیلی کاپٹر میں سفر ضرور سرکاری کام کیلئے ہوگا: محسن نقوی کا طنز

سہیل آفریدی کا پشاور سے لکی مروت تک ہیلی کاپٹر میں سفر ضرور سرکاری کام کیلئے ہوگا: محسن نقوی کا طنز

سیاسی تنازع، ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تنقید، اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی قرار دے دی گئی۔ October 4, 2026 · اہم خبریں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے لکی مروت جانے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کڑی تنقید کی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

عالمی حالات

’ریاست کا سیاسی منظرنامہ بدلے گا‘، یوپی کانگریس کی نومنتخب صدر آرادھنا مشرا کا عزم

’ریاست کا سیاسی منظرنامہ بدلے گا‘، یوپی کانگریس کی نومنتخب صدر آرادھنا مشرا کا عزم

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کی نو منتخب صدر آرادھنا مشرا (مونا) نے ہفتے کے روز اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ انڈیا اتحاد مضبوط ہو رہا ہے اور ریاست کا سیاسی منظرنامہ بدلنے والا ہے۔ آرادھنا مشرا نے نیوز ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مودی حکومت ہر ہفتے ملک کو مہنگائی کا ایک نیا ’ہائی وولٹیج‘ جھٹکا دے رہی ہے: جے رام رمیش

’الیکشن کمشنروں کی شکایت کے باوجود آفیسر عہدے پر برقرار‘، گیانیش کمار پر جے رام رمیش کا سنگین الزام

کانگریس نے ہفتہ کے روز الزام لگایا کہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس افسر کو عہدے پر برقرار رکھا ہے اور وہی کمیشن کے آئی ٹی شعبے کی نگرانی کر رہا ہے، جس کے خلاف 2 الیکشن کمشنروں نے جولائی میں کابینہ سکریٹری سے شکایت کی تھی۔ کانگریس مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں رِسٹرکٹڈ چیٹس فیچر کی آزمائش جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے بیٹا صارفین کے لیے رِسٹرکٹڈ چیٹس نامی نیا فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ فیچر کا مقصد جس کا مقصد انفرادی چیٹس کو موجودہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے آگے اضافی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر ایسے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار مزید پڑھیں