’’خواب پارہ پارہ ‘‘ (سچی ’عورت‘ کہانی)
’’
ثانیہ کدھر چلی؟۔‘‘
صغراں نے کچن میں اپنے لئے چاہے بناتے ہوئے چلا کر کہا۔ وہ دوڑ کر آئی اور ثانیہ کے ہاتھ سے بیگ چھیننے کی کوشش کی »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
’’
ثانیہ کدھر چلی؟۔‘‘
صغراں نے کچن میں اپنے لئے چاہے بناتے ہوئے چلا کر کہا۔ وہ دوڑ کر آئی اور ثانیہ کے ہاتھ سے بیگ چھیننے کی کوشش کی »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
آج القمر پر ایک بلاگ پڑھ کر دل کو بہت تکلیف ہوئی
نا معلوم ہم کب اپنا قومی تشخص بنائیں گے۔اگر پڑھے لکھے دانشور ہی صوبائی تفریق و منافرت کو ہوا دیں گے تو عام کچے ذہنوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے۔اگر ہم ناکام ہیں تو ہماری ناکامی اجتماعی ناکامی ہے ۔اگر ہم اپنے فیصلے نہیں کر سکتے تو ہماری اجتماعی ذہنیت غلام ہے اس کے لئے کسی ایک صوبے یا کسی قومیت کو نشانہ بنانے سے دوسرےصوبوں یا قومیتوں کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
سبھی اہلِ قلم خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ کسی طبقے ، فرقے ، یا قومیت کو نشانہ نہ بنائیں۔ کیونکہ ایسا کرنے سے ہم کوئی قومی خدمت انجام نہیں دے سکیں گے
سمع خراشی کے لئے معذرت خواہ
زرقا مفتی
لو صاحبو اب پاکستان میں ایک تماشا ختم ہوا اور دوسرے کے لیے سٹیج سجا دی گئی ہے ۔ قومی اسمبلی کے لیے سپیکر کے چناؤ کا مرحلہ تو دیسی بازی گروں کی کرتب دکھائی سے پورا ہو گیا اب »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
نرگس جمال سحر لندن میں مقیم بہت پیاری سی شاعرہ اور افسانہ نگار ہیں اور بلاگرز کی اس دنیا میں ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ “صفدر ھمدانی”………… اِسوقت اُنکی حیثیت ایک معزز شہری کی تھی کیونکہ وہ پولنگ سٹیشن پرووٹرز کی لائن میں اپنا شناختی کارڈ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ڈاکڑ فہمیدہ مرزا کو سپیکر کی کرسی پر دیکھ کر دل باغ باغ ھوگیا۔ بہت عرصے بعد دلی خوشی ھوئی۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
یہ بات لکھتے ہوئے جیسے ہاتھ کانپ رہے ہیں اور قلم لرزاں ہے ۔لیکن ذرا سوچیئے جس پر یہ گزری ہے اسکی حالت کیا ہو گی۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
نگہت کا بلاگ پڑھ کر اور سب دوستوں کے تبصرے دیکھ کر دل میں تو جیسے ھوک سی آٹھنے لگی »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
بخدا سچ کہہ رھی ھوں کہ اگر طاہر شیخ کا جو یہ ایس ایم ایس نہ ملتا تو مجھے کبھی پتہ نہ چلتا کہ ھردلعزیز ھونا کتنا آسان ھے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
جھوٹے سے کسی کابھی نباہ ہو نہیںسکتا
وہ دے نہ کسی کو بھی دغا ہو نہیںسکتا
سیلابِ عوامی ہو تو بہہ جائیگی کرسی
اللہ اگر چاہے تو ً کیا ً ہو نہیں سکتا؟
نوٹ۔ایک ً تردیدی ً خبر سے متاثر ہو کر کہ خفیہ ڈیل ہو گئی ہے؟
القمر آن لائین کے قارئیں کے لیے ڈنمارک سے ایک مختصر کہانی ۔
ضمیر کا سوال !
( نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک )
ایک گھبرایا ہوا وکیل استغاثہ اور اس کے مقابلے میں ایک بہت ہی مطمئن »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔