Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

مزاحیہ شاعری کسی کی ھے

خوشیاں تقسیم کرو۔

پنڈ کے بوہڑ تھلے ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈےدھونےآتی تھی۔ھم بھیسن نہوایا کرتےتھے

وہ ھر کام میں آگے تھی۔ ھم ھر کام میںپھاڈی تھے
وہ سبق مکا کر بہہ جاتی ھم پنسل کھڑیا کرتے تھے

جدوں میری بے بے اس کے گھر رشتہ لین گی
وہ کالج جایا کتی تھی ھم درس میں پڑھیا کرتے تھے

گرمیوں میںسکڑ دوپہرےجدوںھم لب پرچڑھیاکرتےتھے
منہ سج پڑولا ھوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے

پنڈ کے سر کنڈے تلے جب وہ مجھ سے ملنے آتی تھی
شیدا ،گاما۔ فضلو، طیغا، مفت میں سڑیا کرتے تھے

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

17 تبصرے »

  1. علی شاہ نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 2:10 am

    بہت ودہیا

  2. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 2:24 am

    علی آپ کو بڑی جلدی ھوتی ھے. اپنا حصہ ڈالنے کی.

  3. نگہت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 6:40 am

    ہمیں خوشیوں کی یہ تقسیم اچھی لگی

  4. مقبول حسین بھٹی ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک DENMARK نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 8:06 pm

    شائد تسی ایہہ بھل گئے اور کہ

    نہ بوھڑ تے نہ کوئی ککر سی
    بس شام سویرے چھتر سی
    او کگھی دھی پٹواری دی
    او پتر پنڈ دے کمیاں دا
    انہاں دا عشق سرے نہ چڑھ سکیا
    تے منڈا چڑی نہ پھڑ سکیا
    اوہ منڈا اوس چڑی نوں لبدا اے
    او چڑی ہن دادی نانی اے
    ایہہ کہانی بہت پرانی اے ۔

  5. علی شاہ نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 8:33 pm

    نگھت جی
    آپ ماہ بدولت کب سے ہو گئیں۔ اب لگتا ہے آپ سے بات کرنے سے پہلے لکھنا پڑے ملکہءِ عالیہ جان کی امان پاؤ تو عرض کروں۔

  6. محب علوی PAKISTAN نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 9:33 pm

    خالد مسعود کی عمدہ شاعری ہے .

    افسوس کہ اب خالد مسعود صرف کالم لکھتے ہیں

  7. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    April 14, 2008 at 9:46 pm

    جی علوی جی یہ خالد مسعود کی مزاحیہ شاعری ھے

  8. سعدیہ سحر نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 12:05 am

    تانیہ تمھارا بلاگ دکھ کر مجھے اپنی ایک نظم یاد آگئ مگر مل نہیں رھی کس ڈائری میں ھے…کہاں لکھی ھے ورنہ آج ھی لگا دیتی تمھارے مقابلے پہ بلا گ انتظار کرو ت

  9. علی شاہ نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 12:09 am

    واہ کیا کہنے مقبول جی

  10. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 1:00 am

    سعدیہ جو کام کرنے والا ھو گا وہ تم نا کرنا.جلدی سے تلاش کرو.

  11. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 1:40 am

    مقبول جی اپ کو بلاگ کی اس چھوٹی سی دنیا میں خوش آمدید کہتے ھیں اور ساتھ میں واہ کیا بات ھے

  12. عبدالقیوم خان FIJI نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 2:22 am

    یہ نظم بہت اچھی ہے۔ اس میں اور دوسری نظموں یہ فرق ہے کہ اس میں اپنی حیثیت کو چھپایا نہیں گیا بلکہ کھل کر اپنی کم ظرفی ظاہر کی گئی ہے۔ اس میں معزز خواتین کے لیے ایک نصیحت ہے کہ جو کچھ ہوا بلا کم و کاست بیان کردیا گیا کسی قسم کی بناوٹ سے کام نہیں لیا گیا۔

  13. ھما نصر ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک DENMARK نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 4:18 am

    جناب مقبول بھٹی صاحب ۔
    پُچ چپیتیاں ایڈا وڈا کم ۔ آخر دُلے بھٹی نال کجھ تہاڈی وی سانجھ نکلدی ہووے دی ۔ کُج سنو تے اسی وی حاضر ہاں ۔

    ایہہ چھتراں دی بھرمار میاں
    کوئی موچی تے کمہار میاں
    ارباب نیازی پٹ گئے نے
    تے عمران نیازی پھٹ گئے نے
    کی گلاں کرنیاں عشق دی آں
    سب ٹالیاں ‘ ککر سُک گئے نے
    نہ بوھڑ تے نا کوئی پیپل ایہہ
    نہ کُھوہ تے نہ کوئی ریتل ایہہ
    ہُن چڑیاں چوگا چگ گییاں
    تے فصلاں ساریاں سُک گییاں
    بس اِک آواز پئی آؤندی اے
    جہڑی مینوں وی رولاندی اے
    کگو کو ‘ کگو کو ‘ تے
    یوسف کھوہ ۔

    بھٹی بھائی آپ کا اس بلاگ کی محفل میں آنا مبارک ۔ اب دیکھئے دوست احباب کیا کہتے ہیں۔

  14. نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک DENMARK نے لکھا؛

    April 15, 2008 at 4:24 am

    جناب مقبول بھٹی صاحب ۔
    پُچ چپیتیاں ایڈا وڈا کم ۔ آخر دُلے بھٹی نال کجھ تہاڈی وی سانجھ نکلدی ہووے دی ۔ کُج سنو تے اسی وی حاضر ہاں ۔

    ایہہ چھتراں دی بھرمار میاں
    کوئی موچی تے کمہار میاں
    ارباب نیازی پٹ گئے نے
    تے عمران نیازی پھٹ گئے نے
    کی گلاں کرنیاں عشق دی آں
    سب ٹالیاں ‘ ککر سُک گئے نے
    نہ بوھڑ تے نا کوئی پیپل ایہہ
    نہ کُھوہ تے نہ کوئی ریتل ایہہ
    ہُن چڑیاں چوگا چگ گییاں
    تے فصلاں ساریاں سُک گییاں
    بس اِک آواز پئی آؤندی اے
    جہڑی مینوں وی رولاندی اے
    کگو کو ‘ کگو کو ‘ تے
    یوسف کھوہ ۔

    بھٹی بھائی آپ کا اس بلاگ کی محفل میں آنا مبارک ۔ اب دیکھئے دوست احباب کیا کہتے ہیں۔

  15. علی شاہ نے لکھا؛

    April 17, 2008 at 7:38 pm

    ہما بھابھی اور نصر جی کے تبصرے دیکھ کر انکی ذہنی ہم آئنگی کاپتا چلتا ہے۔ اللہ دونوں کو صدا شاد و آباد رکھے۔(آمین)

  16. نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک DENMARK نے لکھا؛

    April 19, 2008 at 4:32 pm

    علی بھائی
    سلام مسنون ۔
    اتنی محبت بھری دعا دینے کے لیے ہم دونوں کی جانب سے شکریہ ۔ اللہ آپ کو بمع آپ کے اہل بیت خوش و خرم رکھے ۔ آپ کے بلاگ خوب لطف دیتے ہیں ۔ اللہ کرے ہم دوستوں کی یہ محفل سجی رہے ۔ آمین ۔ وسلام ۔

  17. ابو تیمور UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    April 29, 2008 at 8:25 pm

    تانیہ رحمان جی
    اللہ کرے ہم دوستوں کی یہ محفل سجی رہے اگر بھنس کی جہگ مِجھ ہوتا تو کنا جنگا تھا

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو