الو اور ویرانہ
مدتیں چاہئے اک شہر کے بس جانے کو
راس آتا ہے الو فقط و یر انے کو
تھوڑا پانی ہی بہت ہے اگر با قی ہے حیا
ایک چلو ہی بہت ڈوب کے مر جانے کو
نوٹ۔ ایوان ِ صدر کی آرائش کی وجہ سے بری امام کی بستیاں اجڑ رہی ہیں
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
مدتیں چاہئے اک شہر کے بس جانے کو
راس آتا ہے الو فقط و یر انے کو
تھوڑا پانی ہی بہت ہے اگر با قی ہے حیا
ایک چلو ہی بہت ڈوب کے مر جانے کو
نوٹ۔ ایوان ِ صدر کی آرائش کی وجہ سے بری امام کی بستیاں اجڑ رہی ہیں
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
May 25, 2008 at 4:05 pm
کاش جن کے لیئے لکھا ھے انہیں بھی سمجھ آجائے ۔
خاور کھوکھر
نے لکھا؛
May 25, 2008 at 4:43 pm
یعنی که اب اپ نے مشرف صاحب کو الّو هی بنا دیا ؟؟
اگر الو اس بات کا غصه کر گئے که اب آدمی کو همارے ساتھ کیوں شامل کیا ہے تو؟؟
میں تو بہت احتیاط کرتا هوں اس بندے کو گدھا کہتے هوئے بهی که کہیں گدھے غصه هی ناں کر جائیں ـ
رانی
نے لکھا؛
May 26, 2008 at 9:55 pm
سلام شمس جیلانی صاحب ۔بہت خوب۔کاش صدر مشرف اس تحریر کو پڑھ کر اپنا اُلو سیدھا کرلیں۔رانی پاکستان