جھو ٹا بو جھو
دکھتی نہیں بھلائی ابھی جس کی ذات میں
جوکہ لگے کھلو نا عدو کے ہے ہاتھ میں
باقی وزن نہیں ہے ابھی جس کی با ت میں
جھو ٹا نہیں ہے ایساکو ئی کا ئینات میں
بو جھیئےکون ہے ؟
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
دکھتی نہیں بھلائی ابھی جس کی ذات میں
جوکہ لگے کھلو نا عدو کے ہے ہاتھ میں
باقی وزن نہیں ہے ابھی جس کی با ت میں
جھو ٹا نہیں ہے ایساکو ئی کا ئینات میں
بو جھیئےکون ہے ؟
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
June 10, 2008 at 4:37 am
ارے شمس بھائی آپ کیوں مشرف کے پیچھے ھو لیئے ھیں ، نہیں جاے گا نہ وہ ،کہا تو اُس نے کہ اُس کے جانے سے ملک میں تباھی آ جایئگی ، اب مشرف کے نزدیک تباھی کی تعریف دوسری ھو تو کیا کیجئے ۔
صفدر ہمدانی
نے لکھا؛
June 10, 2008 at 5:22 am
لعنت اللہ الکاذبین
کوئی ایک ہو تو نام بھی لکھ دیں یہ تو ایک پورا ٹولہ ہے۔ہاں اسکا سرغنہ ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف ہے
شمس جیلانی
نے لکھا؛
June 10, 2008 at 6:42 am
صفدر بھا ئی ۔ آپ کو تو واقعی غصہ آگیا۔ اس پہ مجھے ایک لطیفہ یا د آ گیا کہ ایک صاحب کی عادت تھی کہ جو بھی ان سے سر ِ راہ ٹکراٹا کہتے گد ھا کہیں کا ایک دن گدھا ٹکراگیا اسے گھور کے دیکھا اور پھر بے بسی سے فر مانے لگے اب آپ کو کیا کہوں ؟
اور نگہت بہن اگر اس کو ضد ہے نہ جا نے کی تو ہمیں بھی ضد ہے اسے بھگا نے کی ۔ آگے نتیجہ اللہ کے ہا تہ ہے، بڑے بڑے فر عون چلے گئے یہ کیا چیز ہے؟ البتہ اللہ اس کے ذریعہ ہمیں ہمارےاعمال کی سزا دینا چا ہتا ہے تو اور بات ہے ۔شمس جیلانی
نگہت نسیم
نے لکھا؛
June 10, 2008 at 7:02 am
جی بھائی صیحع کہا آپ نے کہ اگر واقعی رب ھمہیں ھمارے اعمالوں کی سزا دینا چاھتا ھے تو اور بات ھے۔
نگہت نسیم
نے لکھا؛
June 13, 2008 at 3:05 am
ہم نے پہلے بھی مشرف صا حب کا شکریہ ادا کیاتھا اب دو بارہ ادا کر رہے ہیں کہ انہوں نے قوم کو اپنی حما قتوں کی وجہ سے زبان دی جذبہ آ زادی جگا یا اور لیڈر شپ دی ۔اگر وہ اپنے زعم و طا قت میں مبتلا ہوکرحما قتیں نہ کر تے تو آ ج عوام کبھی سڑکوں پر نہ ہو تے ۔۔ واہ شمس بھائی کیا کالم لکھا ھے آپ نے “ منزل قریب ہے قوم کو مبارک ہو “ سچ پڑھ کر مزہ آ گیا ۔۔ یوں لگا جیسے آزادی واقعی دروازے پر ھے ۔۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو اور آپ کے قلم کو بھی ۔۔۔ خوش رہیئے ۔
شمس جیلانی
نے لکھا؛
June 13, 2008 at 5:48 am
بہن نگہت ہم احسان فراموش نہیں ہیں کہ جو کمانڈر انچیف بنا ئے اسی کی کر سی چھین لیں۔جو ساتھیتھے انہیں ڈس لیں ۔ لہذا ہمیں شکریہ تو ادا کر نا ہی تھا کہ مشرف نے قوم کو کچھ دیا یا نہ دیا یہ تو دیا جس کا ہم نے اظہار تشکر کے طور پر ذکر کیا ہے ۔رہیں آپ تو بہنوں کو تو بھا ئیوں کی ہر الٹی سیدھی بات اچھی لگتی ہے ۔ بہر حال آپکا بہت بہت شکریہ ۔ آپکا بھا ئی شمس