Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

باتیں ہی با تیں

الصبح جو شر وع ہو کر کہ شب بھر بات ہو تی ہے
کبھی تنہا بھی ملتے ہیں کبھی با ر ات ہو تی ہے
یہ عقدہ ہی نہیں کھلتا کہاں پر وہ اٹکتے ہیں
کہ بس لفظوں کی بارش ہے سدا بر سات ہو تی ہے

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

2 تبصرے »

  1. نگہت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    June 23, 2008 at 9:56 am

    شمس بھائی اٍس دفعہ میں جیت گئی ھوں ۔ آپ نے زرداری کو پوچھا ھے ۔ اٍس لیئے کہ آج کل وہی اتنا بول رھا ھے ۔ جواب میں تاخیر کی وجہ ہمیشہ کی طرح میری انتہائی غیر انسانی ھوسپٹل کی ڈیوٹیاں ھہیں جو مجھے کبھی سکون نہیں لینے دیتی ۔

  2. شمس جیلانی CANADA نے لکھا؛

    June 24, 2008 at 5:50 am

    بہن نگہت شکریہ ہم تویہ سمجھے تھے کہ آپ روٹھ گئیں ۔ رہی مصروفیت وہ تو اچھی بات ہے آپ پھر بھی ادب کے لیئے انتنا وقت نکال لیتی ہیں بہت ہے ۔ہا ئیں ، ہا ئیں باتونی با تونی نہیں ، بسیا رگو کہاکریں کہ بات جہالت کی وجہ سے اس کے سر پر سے گزر جا ئے گی اور اسے یاد بھی نہیں رہے گی۔ کیو نکہ یہ بھی کہا وت ہے کہ جھوٹےکا حا فظہ نہیں ہو تا۔شمس جیلانی

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو