Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

کاروباری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

کاروباریِ زندگی میں مکمل گھاٹا ھے

کاروباریِ زندگی میں مکمل گھاٹا ھے
سمبھالا جاتا نہیں تم سے فاٹا ھے

روٹی کپڑا مکان کے نعرے چھوڑوں
عوام پوچھتی ھے کہاں آٹا ھے

برداشت رواداری ھے کہاں
سرِعام اب تو چلتا باٹا ھے

لیڈر ھو تو پھر لیڈر بنو
ورنہ عوام تمہیں کرتی ٹاٹا ھے

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

7 تبصرے »

  1. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    June 30, 2008 at 1:47 am

    سعدیہ کیا بات ھے ۔کم کم آنے کی وجہ سمجھ آ گی ھے ۔کاش تمھاری نظم ھمارے نمبر 2 حکمران پڑھ لیں۔تم لکھتی رھو مجھے یہ لگتا ھے میں لکھ رہی ھوں ۔

  2. نگہت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    June 30, 2008 at 4:35 am

    تانیہ تم سعدیہ کے بلاگ لگانے کے علاوہ کچھ اور کام بھی کیا کرو ۔ اب یہ مت کہنا کہ سب سے پہلا تبصرہ بھی تم ھی کرتی ھو ۔ چلو اٍس دفعہ ایساکرتے ھیں کہ تم لکھو اور سب سے پہلا تبصرہ میں کرونگی ۔۔ وعدہ اور وہ بھی پکا ۔

  3. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    June 30, 2008 at 3:43 pm

    نگہت تم نے ھی کہا تھا۔ کہ لکھنا دل کا سودہ ھے ۔اب یہ سودہ ادھار پر چلا گیا ھے۔ جس دن ادھار کا لین دین ختم ھو گیا۔تو سمجھ لینا کہ دل کی دوکان میں نیا مال آگیا۔نیے مال کی اپنی قیمت ھوتی ھے۔اور اگر اچھا ھو تو دام بھی اچھے ملتے ھیں

  4. سعدیہ سحر نے لکھا؛

    June 30, 2008 at 6:27 pm

    نگہت میں صرف اس لیے لکھتی ھوں کہ تانیہ کو خوشی ھوتی ھے اور کسی کو خوش کرنا ثواب کا کام ھے مجھے نہیں پتا تھا لکھنا دلوں کا سودا ھے اور سودا تو بنا سوچے نہیں کیا جاتے …تانیہ حکمرانوں کو کہاں فرصت عوام کی طرف دیکھنے کی یا یہ سمجھنے کی کہ وہ کیا کہہ رھے ھیں

  5. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    July 1, 2008 at 1:46 am

    سعدیہ تم نے بلکل درست فرمایا ۔ مجھے دل سے خوشی ھوتی ھے۔ یہ تم اب سے نہیں بہت پہلے سے جانتی ھو۔اور کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی عبادت ھے۔بس تم لکھ کر مجھے خوش کرتی رھو ۔اور ثواب حاصل کرتی رھو۔

  6. سعدیہ سحر نے لکھا؛

    July 4, 2008 at 1:21 am

    تانیہ میں ھمیشہ ٹھیک ھی فرماتی ھوں ..مجھے یہ پڑھ کر خوشی ھوئ کہ تم خوش ھوتی ھو …جب تم بھی لکھتی ھو مجھے بہت خوشی ھوتی ھے …اور تم اتنا اچھا لکھتی ھو مجھے یقین نہیں آتا کہ تم خود لکھتی ھو …مجھے پتا ھے یہ پڑھ کر تم مجھ پہ پھول برساؤ گی

  7. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    July 7, 2008 at 2:29 am

    سعدیہ یہ تمھاری محبت ھے ۔کہ میں اچھا لکھتی ھوں۔ کھبی تو مجھے خود علم نہیں ھوتا کہ میں نے کیا لکھا ھے ،اور کیوں لکھا ھے۔ جہاں تک پھولوں کی بات ھے تم ایک کام کرو کسی درخت کے نیچھے کھڑی ھو جاو اور انتظار کرو۔ کبھی کبھی اوپربھی دیکھ لیا کرو ھو سکتا ھے کہ کوئی شاخ ٹوٹنے والی نا ھو ۔درخت سے پھولوں کے ساتھ بہت کچھ برسے گا۔

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو