16 تبصرے »
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
خاور کھوکھر
نے لکھا؛
June 30, 2008 at 1:36 pm
بڑی ڈاھڈی زنانی ہے جی !ـ
مدیحہ خان
نے لکھا؛
June 30, 2008 at 2:59 pm
کبھی کبھی ایسا ہونا بھی چاہیے۔
نگہت نسیم
نے لکھا؛
June 30, 2008 at 3:33 pm
اپنی مدد آپ جی ۔۔
سعدیہ سحر نے لکھا؛
June 30, 2008 at 6:10 pm
واہ کیا سین ھے
سعیدہ نثار علی
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 12:52 am
picture is worth million words
احمد علی
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 11:51 am
“اس کو کہتے ہیں قسمت کی ناکامیاں
پہلے پسلی گئی پھر ستارا گیا“
نگہت نسیم
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 4:21 pm
احمد علی جی آپ کو بلاگ کی محفل میں قلبی خوش آمدید ۔
انورظہیر۔ جرمنی
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 4:35 pm
جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گی (ڈالوں گا)
میں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گی ( ڈالوں گا)
تانیہ رحمان نے لکھا؛
July 1, 2008 at 5:31 pm
گردن توڑ کر ھی چھوڑوں گی۔اتنی طاقت ھے مجھ میں ۔اگلی دفعہ سوچ کر میرے سامنے کوئی آئے۔
مصباح
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 7:13 pm
مارشل لاء اترنے کے بعد !!!!!
صفدر ہمدانی
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 7:23 pm
انور ظہیر بھائی.کیا خوبصورت ”کیپشن ” آپ نے دیا ہے.
آویز۔برمنگھم ۔
نے لکھا؛
July 1, 2008 at 11:11 pm
جب انصاف اور عدل ختم ہوجائے تو پھر ایسے باطل قانون کی گردن مروڑنی ہی پڑتی ہے ۔
اس کا اظہار کوئی انفرادی کرئے یا اجتماعی۔
احمد علی
نے لکھا؛
July 2, 2008 at 7:26 am
نگہت صاحبہ شکریہ
انورظہیر۔ جرمنی
نے لکھا؛
July 2, 2008 at 1:52 pm
محترم جناب صفدر ھمدانی صاحب
”کیپشن ” کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
ازفر حسین
نے لکھا؛
September 6, 2008 at 5:36 pm
تیرے وقار کا اب کیا سوال رہتا ہے ؟
اکمل سید
نے لکھا؛
September 6, 2008 at 5:39 pm
اسی ادا پہ تو رندان ہوش مرتے ہیں