Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

میں سابقہ تحریریں July, 2008

کرادچ کا انجام۔۔۔ ملاسوِچ جیسا یا۔۔۔۔

نظریات کو کبھی قتل نہیں کیا جا سکتا، ہاں البتہ نظریات رکھنے والے افراد پر موت ضرور طاری کی جا سکتی ہے۔ اور جیسا کہ ہوتا آیا ہے، بوسنیا کے مُسلمان لاکھوں کی تعداد بے گھر و بے آسرا ہو گئے اور »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

محبت کر کے تو دیکھ

ا ے بندے تو دیکھتا یہاں وہاں کیا ھے
محبت تو تیرے اندر ھی پنہاں ھے
یہ تو کبھی خدا کی صورت میں جلوہ گر ھے
تو کبھی خدا کی بنائی ھوئی خدائی میں ھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

بڑائی کِس میں ہے ؟

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ نے کتنے لوگوں کو اپنے گھر میں خوش آمدَید کہا
نہ کہ اِس میں کہ آپ کا گھر کتنا بڑا ہے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)

دے جا سخیا راہِ خُدا تیرا۔۔۔۔۔۔

آج سے دو سال پہلے بیلجیم میں ڈاکٹرز نے اپنی کنسلٹینسی فیس 21 یورو سے بڑہا کر 26 یورو کر دی تھی تو سابق وزیرِاعظم نے اِس کی اِطلاع مِلتے ہی فورا” پریس کانفرنس کی اور ڈاکٹرز کو سختی سے ہدایت کی کہ فیس نہ بڑہائی جائے کیونکہ اُس سال بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔ اور »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (12)

بابا جی ۔۔۔۔پہلے کون

چند دِن پہلےکی بات ہے نِگہت صاحبہ نے لِکھا تھا کہ حضرت ہمدانی صاحب کانام’ بابا’ پہلے اِنہوں اور محترم نصر ملک صاحب نے رکھا تھا اور بعد میں ہارون عباس صاحب شامل ہوئے جبکہ میرا »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (8)

نیرو ظالم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعدیہ سحر

دنیا کی تاریخ میں جب بھی ظالم لوگوں کا زکر آتا ھے تو نیرو کا ذکر آتا ھے کہ وہ ظالم تھا اس میں اب کتنی حقیقت ھے کتنی کہانی ھے کہتے ھیں جب روم جل رھا تھا تو نیرو چین کی بانسری بجا رھا تھا »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (11)

وصفِ مُسلم ۔ دوم ۔انصاف اورگواہی

اس سے قبل میں سلوک یا برتاؤ کے متعلق اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کے احکام کی ایک جھلک پیش کر چکا ہوں ۔ آجکل دنیا مین انصاف کا بہت شور و غوغا ہے لیکن عملی صورت یہ ہے کہ انصاف کے بڑے علمبرداروں نے صرف »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

کیا پِھر ہلاکو خان کی آمد آمد ہے؟

جب بھی دو اقوام یا دو نظریات ایک دوسرےسے بر سرِپیکار ہو جاتے ہیں، لاشیں بِکھرنا شِروع ہو جاتی ہیں اور خون بہنا شِروع ہو جاتا ہے تو پِھر کوئی نہ کوئی مُداخلت کار آہی جاتا ہے، »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

احمد فراز اور حکومت پاکستان کی بے حسی

بات میں اُسی شخص کی کر رھی ھوں جس نے ساری عمر جمہوریت کے گیت گائے اور اُس کی بحالی کے لیئے کئی سرکاری اعزازات سرکار کو یہ کہہ کر واپس کر دیئے تھے کہ انہیں لے کر وہ اپنے نظریوں سے آنکھ نہیں ملا سکے گے ۔ آج وہی احمد فراز ایک جمہوری حکومت میں اپنے نظریاتی حامیوں کی بے حسی کی نظر ھو رھا ھے ۔ سرکار اپنے سرکاری اور غیر سرکاری دوروں پر کروڑوں خرچ کر سکتی ھے پر جن لوگوں نے ساری عمر اپنے ملک کی سفارت کی ھوتی ھے ، اُن کے لیئے طبی اخراجات تو دور کی بات ھے ۔ اُن کے منہ سے تو اہل ٍخانہ سے ہمدردی کے چند لفط بھی نہیں نکلتے ۔ مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں۔

تبصرہ جات (17)

ضرورت رشتہ

ایک لڑکا بہت ھی اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ھے۔جس کے لیئے لڑکی درکار ھے۔
آمدن بے حساب ھے۔جو اپنا نہیں دوسروں کا مال ھے
عمر کچھ ذیادہ نہیں بس یہی کوئی ٥٥ سال ھے۔
دیکھنے میں خوش شکل اور توند با کمال ھے
لیکن چلنے میں تھوڑا سا لاغر اور نڈحال ھے۔
قریب کی نظر کمزور پردور کی نظر بحال ھے۔
بچپن کی شادی کیوجہ سے بیوی کوجاننا محال ھے۔
بچے ایک دو نہیں پورے کا پورا پنڈال ھے ۔
خوبصورت خوب سیرت بچی درکار ھے۔
عمر کچھ ذیادہ نہیں بس ١٨ سال ھے۔
جہیز پر ھمارا کوئی نہیں اختیار ھے۔
ماں باپ کی مرضی اور بچی کا سوال ھے
یوں تو دولت میرے پاس بے شمار ھے
لیکن ذیادہ کا لالچ مجھے میری سرکار ھے
غریب غرباء کے لیے ھرگزنہیں یہ اشتہار ھے

تبصرہ جات (2)