دھما کے پر دھما کا
کوئی آیا کسی نے صور پھو نکاکراچی میں دھماکے پر دھماکہ ہو رہاہے
ہوا کر تا تھا جو پہلے یہاں پر ، وہی پھر سے تماشہ ہو رہا ہے
یہ کو شش ہے کہ لڑا دیں سب کو باہم کہ ہو جائے مزاجِ قوم بر ہم
توجہ بس ہٹا نی ہے وہاں سے جہا ں پہ ظلم کچھ پر بے تحا شہ ہو رہا ہے































صعرفراز ھئسساین کاےانیص
نے لکھا؛
July 8, 2008 at 3:13 pm
Islamabad Police Stion Par Bomb Deymaka .” Kissi Suret mien Dosrey Bomb Deymahkun cey Wastah ho Ceyktah hey .” Pakistan mien Police Eik Badnam Treen Aeydahrah Bun Kar Rah Gheyah hey. Reshwat Lootmar Choori Dahkey Sharif Admmi ko Graftar Karkey Khandan cey Mutallbah keyah Jahtah hey Etteney Lakh du aur Iss Shakhas ko Police Stion cey Ley Jahau. Police Ka Qahbah Drust Karna Ahnthahi Zarurri hey. Her Kissi Ko Passanah Aur Pher Khandan cey RakumRakum Beytorna Mahmull bun Jahtah hey Aur Pher Jeyhii Nien Tshada Keyah Jahta hey Aur Trah Trah Key Mukadmat mien Punssah deyah Jahtah hey.
شمس جیلانی
نے لکھا؛
July 8, 2008 at 9:33 pm
آپ نے سرفراز بھائی درست فر ما یا کہ پولس واقعی بد نام ہے۔ مگر وہاں سدھرا ہوا کون ہے ؟ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ اور قوم خود کو سدھارنے کے بجا ئے اس انتظار میں ہے کہ آسمان سےفرشتے اتریں گے اور ابا بیل آئیں گے؟ جب کہ یہ سب کچھ ان کے لیئے ہو تا ہے جو پہلے خود اللہ سے ڈرتے ہو ں کہ وہ ہمارے ہر فعل پر گواہ ہے دیکھ رہا ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں ؟ پھر وہ نیتوں کا خلو ص دیکھ کر مدد فر ماتا ہے۔ شمس جیلانی
سعدیہ سحر نے لکھا؛
July 9, 2008 at 8:48 pm
کچھ نہیں وھی پرانہ تماشہ ھے
ھوا پھر کہیں کوئ دھماکہ ھے
ھونا کیا بس دو چار سو مرے ھیں
ملک سے غربت کا ھورھا خاتمہ ھے
حکمران دوبئی میں کر رھے ھیں میٹنگ
عوام کی قسمت میں فاقے پہ فاقہ ھے
نگہت نسیم
نے لکھا؛
July 10, 2008 at 10:43 am
واہ بھئی واہ سعدیہ تم نے تو کمال کر دیا ۔۔ شمس بھائی کا شعری دھماکہ کیا کم تھا ۔۔
تانیہ رحمان نے لکھا؛
July 10, 2008 at 5:57 pm
بہت خوب سعدیہ لگتا ھی نہیں تم نیی نیی لکھنے والوں میں سے ھو محترم شمس صاحب تو ھر دفعہ ایک نیا کمال لکھتے ھیں،اب تو ان کے لیے یہ کہنا بھی عجیب لگتا ھے کہ بہت خوب۔کیونکہ یہ الفاظ ان کی تعریف کے لیے بہت کم ھیں اللہ آپ کو سلامت رکھے
علی شاہ
نے لکھا؛
July 11, 2008 at 12:01 am
شمس جی اور سعدیہ جی آپ دونوں ہی نے خوب سچ لکھا