ایک سجدہ ٍشوق بھی ادا نہ کر سکونگا
دوستو آج مجھے جناب عدیل بٹ صاحب نے پاکستان سے ایک بڑا خوبصورت سا اعتراف بھیجا ھے جو ھر مسلمان اپنے رب سے کرنا چاھتا ھے ۔ میں القمر آن لائن کی جانب سے جناب عدیل بٹ صاحب کو خوش آمدید کہتی ھوں اور التماس کرتی ھوں کہ ھماری بلاگ کی محفل میں آتے جاتے رھیئے گا
جدھر دیکھتا ھوں رب تو ھی ھے ھر طرف
تیری ھی مہک پھیلی ھے میرے ھر طرف
تو ھی ھے
جو کبھی مجھے ھنساتا تھا
اب تو ھی ھے جو مجھے رلاتا ھے
اپنے ھونے کا احساس دلاتا ھے
کیوں نہ سمجھ سکا میں اُسے
کیوں نہ سُن سکا میں اُسے
خوشیاں دی تھی آُس نے مجھے
پر سنبھالنی نہ آئی کبھی مجھے
ھاں میں بھول گیا تھا اُس کو بھول کر
ناداں تھا جو
وقت کو اپنے بس میں کرنے چلا تھا
ھمت تو دیکھ میری کیا جرات کرنے چلا تھا
جانتے ھوئے بھی کہ وہ ھر لمحہ ھے ساتھ میرے
وہ دیکھ رھا ھے ، چل رھا ھے ساتھ میرے
پھر کیوں
میں بھول گیا تھا کہ وہ تو رب ھے
اور میں بندہٍ حقیر
میں اُسے کچھ بھی تو لوٹا نہ سکونگا
ایک سجدہ ٍشوق بھی ادا نہ کر سکونگا































علی
نے لکھا؛
July 14, 2008 at 8:14 pm
v nice.keep its up mr adeel butt saab.
تاز
نے لکھا؛
July 14, 2008 at 8:30 pm
very nice effort keep it up….
سنا نے لکھا؛
July 14, 2008 at 10:15 pm
fatty teri esi di tesi menu urdu paran nahi andi english mein likho ahoo :@
ماریھا نے لکھا؛
July 14, 2008 at 10:29 pm
سالام
بہھات ھع اچھع ھاے
ماریھا نے لکھا؛
July 14, 2008 at 10:45 pm
بہھات ھع اچھع ن
ھیرا
نے لکھا؛
July 14, 2008 at 11:18 pm
nice poetry adeel jee likhty raha karin wd keep it up
ابچ
نے لکھا؛
July 14, 2008 at 11:37 pm
bhaiiiii you are going nice. is is great, Allah gave you more, keep it up:)
ظفی نے لکھا؛
July 15, 2008 at 2:05 am
و ا ہ و ا ہ ۔۔۔ کیا با ت ھے۔ بھت ا چھی ھے۔ keep it up muahz
مرزا جی
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 3:36 am
واھ جی واھ مزا ا گیا بھای کیا شاعری ھعے بہھعت کھوب مئواھ!!!
نا صر بٹ
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 3:51 am
بھت عمدہ
عمد ہ شا عر ی ھے
عففی
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 4:10 am
excellent …….. iffi
نگہت نسیم
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 5:36 am
بلاگ کی محفل میں نئے آنے والوں کو ھم سب کی طرف سے خوش آمدید ۔ آپ سب کی وجہ سے رونق سی ھو رھی ھے ۔ امید کرتی ھوں کہ آپ سب کا تعاون بلاگ کی محفل میں ھمارے ساتھ رھے گا ۔ بہت شکریہ ۔
علی شاہ
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 5:40 am
بہت خوب بٹ صاحب، الی، ناز، سنا، ماریھا، ھیرا، ایچ، ظفی، مرزا اور ناصر، سبھی کو القمر بلاگ میں خوش آمدید
زینداگی
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 6:29 am
its your inside…its your soul….thats nice…..itna soocha na karro…abhee tu app ka khailnay koodnay ka din hein…lol….GOD BLESS U ADEEL..,,
عدیل بٹ
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 10:23 am
میرے سب چاھنے والو کو خوش آمدید اور بہت شکر یہ آ پ لوگوں کی اس عزت افزاییء کا ۔۔۔۔۔
شیراز
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 10:32 am
ماشااللہ عدیل کیا خوبصورت الفاظ لکھے آپ نے میری دعا ھے خدا آب کو ایسے ھی لکھنے کی توفیق دے آمین
دیویا
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 10:34 am
this must be awsum as u hv written it u better send me written in eng………….but keep d gud wrk goin………mah blessings alwayz wid u………..divzzz
جنید
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 11:55 am
wah wah butt saab chaaa gaye ho tussi per yeh to batao kis ka copy kia hai :p
عنبرین
نے لکھا؛
July 17, 2008 at 10:28 am
سبحان اللّہ - اللّہ کرے زور سخن اور زیادہ -
خاور چودھری
نے لکھا؛
July 17, 2008 at 11:36 am
اچھا ہے
خاور چودھری
نے لکھا؛
July 17, 2008 at 11:39 am
اچھا ہے جناب