مستقبل ؟
کد ھر یہ کارواں اب جا رہا ہے ہر اک ششدر ہے اور پچھتا رہا ہے
سنو بازی گری صیاد کی تھی کہ پھر سے جال کستا جا رہا ہے
ابھی بھارت بھی دھمکی دیر ہا ہے سنولوگو! ہمارا کر زءی دھمکا رہا ہے
کہ نا اہلی قیادت کی ہے ثابت اور آمر آسنبھا لے گا نظر یوں آرہا ہے































علی شاہ
نے لکھا؛
July 15, 2008 at 5:35 am
بہت خوب شمس جی، سچ ہے ہمارے نا اہل لیڈروں نے ہمیں کہی کا نہیں چھوڑا۔