Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

بڑائی کِس میں ہے ؟

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ نے کتنے لوگوں کو اپنے گھر میں خوش آمدَید کہا
نہ کہ اِس میں کہ آپ کا گھر کتنا بڑا ہے

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ نے کتنے لوگوں کو سواری مہیّا کی
نہ کہ اِس میں کہ آپ کے پاس کتنی بڑی کار ہے

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ کتنی دولت ضرورتمندوں پر خرچ کرتے ہیں
نہ کہ اِس میں کہ آپ کے پاس کتنی دولت ہے

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ کو کِتنے لوگ دوست جانتے ہیں
نہ کہ اِس میں کہ کِتنوں کو آپ دوست سمجھتے ہیں

بڑائی اِس میں ہے کہ آپ محلہ داروں سے کتنا اچھا سلوک کرتے ہیں
نہ کہ اِس میں کہ آپ کتنے عالیشان محلہ میں رہتے ہیں

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

6 تبصرے »

  1. میرا پاکستان CANADA نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 8:24 am

    ہجے درست کر لیجئے بڑھائی نہیں یہ بڑائی ہے.

  2. افتخار اجمل بھوپال PAKISTAN نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 12:00 pm

    میرا پاکستان صاحب ۔ السلام علیکم
    شکریہ

  3. چوہدری عمران BELGIUM نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 2:58 pm

    ماشاء اللہ اجمل صاحب، آپ درسِ اِخلاق بہت اچھا دیتےہیں، اور خوبصورت اقوال ہوتےہیں اور ان نپر عمل کرنے کی بھی کوشش کرنی چاہیے ہم سب کو۔ ماشاءاللہ۔

  4. افتخار اجمل بھوپال PAKISTAN نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 3:16 pm

    چوہدری عمران صاحب ۔ السلام علیکم
    میں اسی لئے لکھتا ہوں کہ اس پر عمل کیا جائے ۔
    میرے نزدیک دوسرے کو اُس عمل کی ترغیب دینا جس پر وہ خود عمل نہ کرنا ہو گناہ ہے

  5. چوہدری عمران BELGIUM نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 4:19 pm

    اللہ آپکو سلامت رکھے اور آپکی اور ہماری توفیقات میں اضافہ کرے۔ اور بہترین رستے کی طرف ہماری راہنُمائی کرے۔ آمین

  6. تانیہ رحمان نے لکھا؛

    July 30, 2008 at 8:48 pm

    بہت خوب اجمل جی جب بھی کچھ لکھتے ھیں ،تو کیا خوب لکھتے ھیں ۔یہاں مجھے بڑائی پر اپنے ایک بہت ھی اچھے لکھاری یاد آگے جو آج کل ناجانے کہاں مصروف ھیں ۔وہ جب بھی تبصرہ کرتے تو املا کی غلطی پر ھی زور دیتے۔آج دوبارہ میرا پاکستان نے یہ کام کر دکھایا۔میرا پاکستان جی یہاں ان پڑھ ھیں لیکن جاہل نہیں۔

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو