Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

کرادچ کا انجام۔۔۔ ملاسوِچ جیسا یا۔۔۔۔

نظریات کو کبھی قتل نہیں کیا جا سکتا، ہاں البتہ نظریات رکھنے والے افراد پر موت ضرور طاری کی جا سکتی ہے۔ اور جیسا کہ ہوتا آیا ہے، بوسنیا کے مُسلمان لاکھوں کی تعداد بے گھر و بے آسرا ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں قتل ہو گئے۔ جِس طرح ہلاکو نے سروں کے مینار کھڑے کیے تھے اِسی طرح کرادچ بھی اُس سے پیچھے نہیں رہا، لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا زمینی عدالتِ اِنصاف اسکو اِسکے منطقی انجام تک پہنچا سکتی ہے یا اِس کا حال بھی اِس کے پیش رو ملاسوِچ جیسا ہوتا ہے اور اِن عدالتوں سے بچتا بچتا یہ ظالم بھی عدالتِ اِلٰہی کی زد میں آئے گا، وہ تو جو کریں سو کریں ہماری طرف سے اِس عالمی عدالتِ اِنصاف کو کُچھ نا کُچھ ضرور جانا چاہئے کُچھ اُنکو احساس ہونا چاہئے ابھی اِصاف کے طالب زِندہ ہیں۔ تاکہ ہم بھی خاموش پُتلیوں میں شُمار نہ کئے جا یئں اور کم از کم ایمان کے آخری درجے تک تو رہ جائیں۔

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو