اختتمام
جو آگے بڑھتا ہے پہلے امام کہتے ہیں
ہم ہر ایک شخص کو عالی مقام کہتے ہیں
کھلے ہےجب جہل اسکاتو کھینچ کر کرسی
ادب کے ساتھ پھر اس کو سلام کہتے ہیں
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
جو آگے بڑھتا ہے پہلے امام کہتے ہیں
ہم ہر ایک شخص کو عالی مقام کہتے ہیں
کھلے ہےجب جہل اسکاتو کھینچ کر کرسی
ادب کے ساتھ پھر اس کو سلام کہتے ہیں
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
August 6, 2008 at 7:57 pm
شکرھے شمس بھائی آپ کی واپسی تو ھوئی ۔ ھم سب نے آپ کو بہت یاد کیا تھا ۔ امید ھے کہ آپ کی کتاب کی رونمائی کی تقریب بہت اچھی ھوئی ھو گی اور اب ھم سب منتظر ھیں کہ کب القمر میں آنکھوں دیکھا حال پڑھ سکے گے ۔
چوہدری عمران
نے لکھا؛
August 6, 2008 at 8:45 pm
ماشا اللہ شمس و قمر کا اچھا امتزاج ہے، القمر میں شمس صاحب کی واپسی، اور اگر کِسی کِتاب کی رونمائی تھی تو جناب ہم سب قارئین بھی معلوم کرنا چاہیں گے اُس کِتاب کے بارے میں اور رونمائی کے بارے میں۔
شمس جیلانی
نے لکھا؛
August 7, 2008 at 5:30 pm
چودھری عمران صاحب اور بہن نگہت ہم نے اپ کےحکم کی تعمیل کر دی ہے۔ اور کتاب کی رونما ئی کے سلسلہ میں پہلی قسط لگی ہوئی ہے ۔جس کا عنوان ہے بھائی زلفی نے میری دل سے پذیرا ئی کی ۔بھائی عمران کی اطلا ع کے لیئے جو ہمارے نئے ساتھی ہیں عرض ہے کہ یہ کتاب سیرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر روشنی حرا کے نام سے ہے جس کی با ئیس مئی کو رونمائی وینکور میں ہمارے ہر دلعزیز چیف ایڈیٹر اسکالر ، مورخ اور عالم حضرت علامہ صفدر ھمدانی صاحب کے ہاتھوں ہوچکی ہے ۔جس کی تفصیل القمر میں قسط وار نوا قساط میں آچکی ہے جو اگر کالم نگاروں کے بکس میں جاکر آپ ان کا نام کلک فر ما ئیں گے تو مل جا ئیں گی۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ۔شمس جیلانی
چوہدری عمران
نے لکھا؛
August 8, 2008 at 2:51 am
اچھا تو آپ ہیں وہ شمس کہ جِس کی میزبانی سے ابھی تک قبلہ و کعبہ ہمدانی صاحب قلم سے دھاروں کی شکل میں بہہ رہے ہیں۔ ماشاءاللہ۔،
شمس جیلانی
نے لکھا؛
August 9, 2008 at 4:32 am
چو دھری صاحب یہ ھمدانی صاحب کی محبت ہے ورنہ مجھ میں تو ایسی کوئی خوبی نہیں ہے۔شمس جیلانی