رو کر ہنسایا مُسکرا کر رُلایئے
جب آپ پیدا ہوۓ تو آپ رو رہے تھے
اور باقی سب لوگ خُوش ہو رہے تھے
اپنی زندگی ایسے گذاریئے کہ جب موت آۓ
آپ مُسکرا رہے ہوں اور باقی سب رو رہے ہوں
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
جب آپ پیدا ہوۓ تو آپ رو رہے تھے
اور باقی سب لوگ خُوش ہو رہے تھے
اپنی زندگی ایسے گذاریئے کہ جب موت آۓ
آپ مُسکرا رہے ہوں اور باقی سب رو رہے ہوں
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
چوہدری عمران
نے لکھا؛
August 11, 2008 at 7:58 am
بے شک ایسا ہی ہے، ایک بہت بڑے دانشور کا قول ہے کہ زندہ رہو تو ایسے کہ لوگ تُم سے مِلنے کی خواہش کریں اور مرو تو ہر آنکھ اشکبار ہو۔
افتخار اجمل بھوپال
نے لکھا؛
August 11, 2008 at 12:25 pm
چوہدری عمران صاحب
دانشور تو بڑے لوگ ہوتے ہیں ۔ ان کی قدر کرنا چاہیئے ۔ میں تو ایک عام سا آدمی ہوں
سایرہ بتول،لند ن
نے لکھا؛
August 11, 2008 at 4:50 pm
فی ز مانہ تو صورتِ حال یہ ہے کہ لوگ ساری زندگی تو بات بے بات آپ سے ناراض رہتے ھیں لیکن مرنے کے بعد اچانک ان پر انکشاف ہوتا ہے کہ آپ تو بڑے کام کے آدمی تھے۔
خیر افتخار صاحب آپ کی بات سے مجھے پورا اتفاق ھے کہ اپنی سی کوشش ضرور کرنی چاہیےء۔
افتخار اجمل بھوپال
نے لکھا؛
August 11, 2008 at 8:54 pm
سائرہ بتول صاحبہ
شکریہ ۔ ہر عمل میں کامیابی کیلئے کوشش لازم ہے
اِنّا للہِ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون | Al Qamar Online Urdu News ::Largets Online Urdu newspaper القمرآن لائن بلاگ
نے لکھا؛
August 13, 2008 at 12:54 pm
[…] نصر ملک صاحب کے محترم والد صاحب کے انتقال کا پڑھ کر دکھ ہوا ۔ اللہ ان کے محترم والد صاحب پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے زود یا بدیر اللہ کی طرف لوٹ جانا ہے ۔ یہ دنیا انسان کی مسافت کا ایک چھوٹا سا پڑاؤ ہے ۔ موت کے بعد ہر انسان نے اس زندگی میں جانا ہے جو ہمیش ہے ۔ اتفاق سے میں نے دو دن قبل ہی اس سلسلہ میں اظہارِ خیال کیا تھا ۔ […]