مینوں نچ کے یار مناون دے۔۔۔
بابا بُلھے شاہ نے تصوف کی کِسی خاص لہر میں کِسی خاص پیرائے میں اپنے مُرشد کو منانے کے لئے یہ کہا تھا اور گُھنگرو باندھ کے ناچے بھی تھے۔ اُسی قِسم کا عمل ہماری سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر راحیلہ ٹوانہ نے بھی ہندوستان کی سرکار کو منانے کے لیئے اپنی خاص عشوا طرازیوں سے اسمبلی کے اندر کیا ہے، اب تو ہندوستان کو مان جانا چاہئے کہ ہماری مُنتخب کردہ خاتون ڈپٹی سپیکر نے سرکاری طور پر ہندی گانوں کی طرز پر سرکاری رقص پیش کر دیا ہے جیسے بادشاہوں کو یا دیوتاؤں کو منانے کے لیئے اُنکے دربار میں کیا جاتا ہے، جانے یہ کیا منوانا چاہتے ہیں۔
http://www.halchal.net/halchal/index.php?page=videos§ion=view&vid_id=100005































افتخار اجمل بھوپال
نے لکھا؛
August 11, 2008 at 6:50 am
یہی کچھ عوام دوستی اور عوام کے مسائل کا حل ہے جس کا واویلا الطاف حسین روزانہ کرتا ہے ؟