اِنّا للہِ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون
نصر ملک صاحب کے محترم والد صاحب کے انتقال کا پڑھ کر دکھ ہوا ۔ اللہ ان کے محترم والد صاحب پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے زود یا بدیر اللہ کی طرف لوٹ جانا ہے ۔ یہ دنیا انسان کی مسافت کا ایک چھوٹا سا پڑاؤ ہے ۔ موت کے بعد ہر انسان نے اس زندگی میں جانا ہے جو ہمیش ہے ۔
موت تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے
خواب کے پردے میں بیداری کا اِک پیغام ہے
اتفاق سے میں نے موت کے حوالے سے اس زندگی کے بارے میں دو دن قبل ہی اظہارِ خیال کیا تھا ۔































خاورچودھری
نے لکھا؛
August 14, 2008 at 2:47 pm
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند اور ان کو راحت نصیب فرمائیں۔
ملک صاحب میںآپ کے غم میںشریک ہوں۔ اللہ آپ کو صبر اور حوصلہ دیں