Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

غیرت مند مے کَش بلاخر گذر گیا

شِدتِ تِشنگی میں بھی غیرتِ میکشی رہی
اُس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
لوگوں کو جینے کا حوصلہ دیتے دیتے خود موت کی آغوش میں چلا گیا، ہر عمر کے لوگوں میں انکی ٹین ایج کے حوصلے، ولولے اور جوش کو زندہ رکھنے والا دِلنشیں شاعر دعوتِ اجل پر لبیک کہتا ہوا اپنی جان جانِ
آفرین کے سپرد کر گیا۔ انا لِلہِ وا اِنا الیہِ راجِعون۔
سب کہاں کُچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہو گیئں
خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پِنہاں ہو گیئں

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

4 تبصرے »

  1. نگہت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    August 26, 2008 at 3:16 pm

    آج جی بہت اداس ھے ۔ لفظ بھی جیسے اداس ھو رھے ھیں ۔ کیسے کیسے لوگ ھمارے درمیان سے اٹھتے ھیں اور پھر وھی رھنے آ جاتے ھیں ایسے کہ ھم انہیں بس اپنے اپنے احساس کی آنکھ سے ھی دیکھ پاتے ھیں باقی کچھ بچتا ھی نہیں نہ کہنے کو اور نہ سننے کو ۔

  2. عمران چوہدری BELGIUM نے لکھا؛

    August 26, 2008 at 4:20 pm

    شاعری نوحہ کناں ہے غزل ہے محو عزاء جانے کیوں بار بار دل کر رہا ہےٕ فراز کی موت پرلکھتے رہیں اور سب سے شیئر کرتے رہیں. ادب دوست انکھزں میں آنسو ہیں

  3. صفدر ہمدانی نے لکھا؛

    August 29, 2008 at 5:24 pm

    شاعر اور ادیب صرف لفظوں کا بازی گر نہیں ہوتا بلکہ اسکی کچھ سماجی ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں اور وہ ایک بے حِس، بے خبر اور بے ضمیر شخص کی طرح گِرد و پیش کے حالات سے بے نیاز ہو کر زندگی نہیں گزار سکتا

    احمد فراز

  4. نگہت نسیم AUSTRALIA نے لکھا؛

    August 31, 2008 at 4:00 am

    واہ کیا خوب سچ کہا تھا فراز نے ، بہت ھی کھرا سچ ، کاش ھم سب بھی اپنے حصے کی زمہ داریوں کو پہچانیں اور اپنے حصے کا کام کرتے جائیں.

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو