نوی پہیلی بو جھ سہیلی
ایک جھو ٹا کیا گیا جھوٹوں سے پالا پڑگیا
ا ُس کی ہر کرتوت پر ان کا دوشالہ پڑگیا
جب بھی آنے کو ہوئی جمہوریت اس ملک میں
چلتے چلتے راہ میں د یکھا گھٹالا پڑگیا
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
ایک جھو ٹا کیا گیا جھوٹوں سے پالا پڑگیا
ا ُس کی ہر کرتوت پر ان کا دوشالہ پڑگیا
جب بھی آنے کو ہوئی جمہوریت اس ملک میں
چلتے چلتے راہ میں د یکھا گھٹالا پڑگیا
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
August 27, 2008 at 2:19 pm
لو جی شمس بھائی آپ نے تو چودہ صدارتی امیدواروں کو ایک ساتھ ھی پوچھ لیا . ھے کہ نہیں .
شمس جیلانی
نے لکھا؛
August 27, 2008 at 9:07 pm
بہن نگہت شکریہ
میں وضاحت کے لیئے اپنا ہی ایک شعر پیش کر دیتا ہوں
اچھے برے تھے لوگ مجھے جا بہ جا ملے
رہزن ملے ، رقیب ملے راہ نما ملے
آپکا بھائی ۔ شمس
عمران چوہدری
نے لکھا؛
August 27, 2008 at 11:56 pm
شمس صاحب جہاںراہزن ملتے ہیں وہاں راہنما بہی ملتے ہیں ملتے ہیں آپ ہی نے کہا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح راہنماؤں کی تعداد کم ہی ہوتی ہے۔ اور پھر کسی نے کہا ہے کہ
تمیز راہبر و راہزن ابھی نہیں ممکن
ذرا ٹہر کہ بہت سا غبار راہ میں ہے