صدائے قران
میں ایک کتاب ہوں.میرا مصنف مالک کائنات ہے میں بادشاہوں کے بادشاہ کا کلام ہوں بادشاہوں میں جو صفات پائی جاتی ہیں انکا عکس میرے اندر سے بھی جھلکتا ہے خدا علم الحاکمین ہے.جس نے انسانیت کی فلاح کے لئے عرش سے چار کتابیں نازل کیں لیکن میرے ظہور کے بعد دیگر تین کالعدم ہوگئیں گو کہ دنیا میں بین شدہ کتابوں کو اب بھی پوجا جاتا ہے لیکن مسلمانوں کو میری تقلید کرنے کا حکم ربی تا قیامت رائج رہے گا. »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔






























