September 5, 2008 at 6:06 pm |
راقم : ایاز محمود |
بین الاقوامی تعلقات, سیاست, مضامین میں شائع کیا گیا
امریکن ری پبلیکن پارٹی نے اپنے سیاسی حریف جماعت امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست دینے کیلئے تخلیقی القاعدہ و طالبان تحریک جو سیاسی حکمت اپنا رکھی ہے۔ کہ اس تحریک کو تخلیقی کیسٹوں سے امریکہ عوام کو ڈرانے و دھمکانے کیلئے اجاگر کیا جاتا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
September 5, 2008 at 5:57 pm |
راقم : ڈاکٹر اشفاق رحمانی |
دین, مضامین میں شائع کیا گیا
اللہ تعالیٰ نے انسان کو روحانیت اور حیوانیت یا دوسرے الفاظ میں ملکوتیت اور بہیمیت کا نسخہ جامعہ بنایا ہے۔ اس کی طبیعت اور جبلت میں وہ سارے مادی اور سفلی تقاضے بھی ہیں جو دوسرے حیوانوں میں ہوتے ہیں اور اسی کے ساتھ اس کی فطرت میں روحانیت اور ملکوتیت کا وہ نورانی جوہر بھی ہے جو ملاء اعلیٰ کی لطیف مخلوق فرشتوں کی خاص دولت ہے، »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
September 5, 2008 at 5:55 pm |
راقم : روف عامر |
سماج, مضامین میں شائع کیا گیا
ارشاد باری تعالی ہے کہ جس شخص نے اللہ کی باندھی ہوئی حدوں سے باہر قدم رکھا تو اس نے اپنے اوپر ظلم کیا۔ہر طرف خاموشی کا پہرا تھا ایک طرف صحراوں کی اگ برساتی زمین نے علاقے کو دنیاوی دوزخ میں ڈھال دیا تھا تو دوسری طرف خدا کی کبریائی بھی اشکبار ہوکر انسان کی بربریت کا دل سوز و دل گداز منظر دیکھنے میں محو تھی. »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک