قزاقوں سے ہو شیار؟
جب بھی پہونچا بام پر ہے قافلہ
آگیا وہ بیچ میں پھر سے بڑھانےفاصلہ
آخری موقعہ ہے یہ گرکرے توبہ کوئی
اے غافلا اے غافلا ،او عاقلہ او عاقلہ
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
جب بھی پہونچا بام پر ہے قافلہ
آگیا وہ بیچ میں پھر سے بڑھانےفاصلہ
آخری موقعہ ہے یہ گرکرے توبہ کوئی
اے غافلا اے غافلا ،او عاقلہ او عاقلہ
اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک
نگہت نسیم
نے لکھا؛
September 7, 2008 at 7:55 pm
شمس بھائی بہت ھی سعد مشورہ ھے . دعاؤں میں یاد رکھیئے گا .
شمس جیلانی
نے لکھا؛
September 7, 2008 at 9:36 pm
بہن نگہت بہت بہت شکریہ آپ سے بھی دعا ؤن کی درخواست ہے۔ شمس جیلانی
افتخار اجمل بھوپال
نے لکھا؛
September 8, 2008 at 3:55 pm
خوب ۔ آپ تو بڑی بلند بات بڑی سادگی سے کہہ گئے ۔ میں ہوں تو دو جماعت پاس مگر بات کھری ہو تو سمجھ میں آ جاتی ہے
شمس جیلانی
نے لکھا؛
September 9, 2008 at 6:15 am
جناب افتخار اجمل صاحب آپ تو سمجھ گئے ، کاش سارے مسلمان بھی آپ کی طر ح سمجھ جا ئیں تو کام بنے ؟شمس جیلانی