Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

چوری

جرمنی میں دونوں بازوئوں سے محروم شخص سپرسٹور سے سی سی ٹی وی کیمرہ کے ساتھ منسلک ٹی وی سیٹ چوری کر کے لے گیا۔

چور کے دو ساتھیوں نے ٹی وی سیٹ کو سٹینڈ سے اتار کر بیلٹس کے ذریعے چور کی کمر کے ساتھ باندھ دیا اور سٹور سے باہر نکل گئے۔ تھوڑی دیر بعد چور بھی ملازمین سے نظر بچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ سپر سٹور کے ملازمین کو چوری کا علم اس وقت ہوا جب انہوں نے ٹی وی کا سٹینڈ خالی پڑا دیکھا اور پھر خفیہ کیمرے کی مدد سے بنائی گئی فلم کو ریوائنڈ کر کے دیکھا اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جس شخص نے ٹی وی چوری کیا تھا وہ دونوں بازوئوں سے محروم تھا
 

AddThis Social Bookmark Button AddThis Feed Button

3 تبصرے »

  1. جاوید اصغر UNITED KINGDOM نے لکھا؛

    December 15, 2008 at 11:39 pm

    واہ بھئ مان گئے- چور بھی مساوی مواقّع پر یقین رکھتے ہیں

  2. فضل سبحان نے لکھا؛

    March 24, 2009 at 7:07 pm

    بحیت اچھا کیا ان سی ٹی وی اٹھا کر لیا گیا کیوں کمرہ ان تھا اور انھوں کمرہ کے طرف کیوں نھیں دکھاہ اچھا کیا کہ ان ٹی وی اٹھا کر لیاگیا فضل سبحان بٹ خیلہ ملاکنڈ اجنسی 03339488713

  3. سدرا UNITED ARAB EMIRATES نے لکھا؛

    April 6, 2009 at 10:53 am

    واہ بھائی واہ۔ اگر بازو نہیں تھے تو کوئی بات نہیں۔ عقل تو تھی

اس تحریر پر تبصرے کی آر ایس ایس فیڈ | ٹریک بیک

اس تحریر پر تبصرہ کیجئے

Englishاردو