Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

مصنف کی سابقہ تحریریں

پاکستان کو خاتون اول کی تلاش

محترمہ بینظیر بھٹو کے حوالے سے لوگوں نےیہ بات مشہور کر رکھی تھی کہ وہ تسبیح پر کرسی کرسی پڑھتی رہتی تھیں جو انہیں تو تیسری دفعہ نصیب نہ ہو سکی۔ البتہ ان کی تسبیح کا ثمر ان کے مجازی خدا کوصدارت کی شکل میں نصیب ہوا »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (9)

آب زمزم پر نئی تحقیق

zamzam

تبصرہ جات (6)

پاکستان کاحکومتی سربراہ کون ؟

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ میں جن مسائل کا شکار ہے۔ اس سے قبل شاید ہی اسے ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ  پچھلے چند دنوں  میں پاکستان کی تمام اعلیٰ حکومتی اور سیاسی قیادت پاکستان میں نہیں۔
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (12)

روح اقبال سے معذرت کے ساتھ

دہقان تو مرکھپ گیا، اب کس کو جگاؤں
ملتا ہے کہاں خوشۂ گندم، کہ جلاؤں
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (14)

بلا عنوان

جو خوف سے سہما ہوا اب کانپ رہا ہے
کہتے ہیں کسی دور میں خود سانپ رہا ہے
غیرت کا کچھ احساس تو باقی ہے ابھی
اے دست طلب خوش ہوں کہ تو کانپ رہا ہے

تبصرہ (1)

گُم گشتہ لوگ

نیو یارک سے اشرف قریشی کی ایک نظم

  وہ لوگ جو کسی کے دل کا چین تھے
  کسی کے لختِ دل تھے وہ
  کسی کے سر کا تاج تھے،  کسی کے نُورِ عین تھے
  »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات

القمر آن لائن کے بلاگرز کی خدمت میں گزارش

HAROONہمیں اس بات کا مکمل ادراک ہے۔ کہ القمر آن لائن کے پڑھنے اور لکھنے والے نہایت ہی باشعور، فکری طور پر بالغ اور ذکی الحس لوگ ہیں۔ اور انہیں کوئی بھی ڈائریکشن دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)

انرجی مینیجمنٹ

جنرل مشرف صاحب جب سے ہمارے ملک کے سربراہ ہیں، انہوں نے ہر شعبے کی بہتری کے لئے بہترین سے بہترین حکمت عملی اپنائی ہے۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ انتہائی خطرناک حالات میں بھی اپنی بہترین پالیسیوں کو تسلسل دیا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (5)

“جیو مشرف“

ایک صاحب اپنے چھوٹے بچے کے ہمراہ دریا کے کنارے مچھلی کا شکار کرنے بیٹھے ہوئے تھے۔ صبح سے شام تک کٹھن انتظار کے بعد ایک مچھلی آخر ہاتھ آہی گئی۔
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (12)

کینڈل لائٹ ڈنر

جب سے صدر پاکستان جناب پرویز مشرف نے مسند اقتدار سنبھالی ہے۔ پاکستان دن دوگنا اور رات چو گنا ترقی کر رہا ہے۔ پہلے سربراہان حکومت کو پاکستان کا خزانہ خالی کرنے کے علاوہ کوئی کام آتا ہی نہ تھا، لیکن ہمارے شوکت عزیز صاحب نے خزانے کو کھربوں ڈالروں سے لبالب بھر دیا۔
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)